اردو
اے میرے الٰہ سن میری دعا
اے میرے الٰہ سن میری دعا
مولا مولا
اے میرے الٰہ سن میری صدا
کہ تیری رضا کی تلاش ہے
وہ جو تیرے عرش کو چھو سکے
مجھے اس دعا کی تلاش ہے
اے میرے الٰہ سن میری صدا
کہ تیری رضا کی تلاش ہے
وہ جو تیرے عرش کو چھو سکے
مجھے اس دعا کی تلاش ہے
میرا دل گناہ کا مریض ہے
تو ہی ایک میرا طبیب ہے
میرا دل گناہ کا مریض ہے
تو ہی ایک میرا طبیب ہے
کہ گناہ کو دل سے جو دھو سکے
مجھے اس دوا کی تلاش ہے
اے میرے الٰہ سن میری صدا
سن میری دعا
اے میرے الٰہ سن میری دعا
اے میرے الٰہ سن میری صدا
کہ تیری رضا کی تلاش ہے
وہ جو تیرے عرش کو
چھو سکے
مجھے اس دوا کی تلاش ہے
وہ جو نفرتوں سے ہے تر بتر
میرے مولا ختم وہ شام کر
میرے مولا
میرے مولا
وہ جو نفرتوں سے ہے تر بتر
میرے مولا ختم وہ شام کر
کہ اخوتوں
مجھے اُس صبح کی تلاش ہے
اے میرے الٰہ سن میری صدا
کہ تیری رضا کی تلاش ہے
وہ جو تیرے عرش کو چھو سکے
مجھے اس دعا کی تلاش ہے
اے میرے الٰہ سن میری صدا
کہ تیری رضا کی تلاش ہے
وہ جو تیرے عرش کو چھو سکے
مجھے اس دعا کی تلاش ہے
کہیں آندھیوں میں چھپا ہوا
کہیں زلزلوں میں گھِرا ہوا
کہیں آندھیوں میں چھپا ہوا
کہیں زلزلوں میں گھِرا ہوا
میرے دل کو تیرا ہی آسرا
کہ تیری پناہ کی تلاش ہے
اے میرے الٰہ سن میری صدا
سن میری دعا
اے میرے الٰہ سن میری دعا
سن میری دعا
سن میری صدا
کہ تیری رضا کی تلاش ہے
وہ جو تیرے عرش کو چھو سکے
مجھے اس دعا کی تلاش ہے
تو ہے مجھ سے دور بھی پاس بھی
تیرا ڈر بھی ہے تیری آس بھی
تو ہے مجھ سے دور بھی پاس بھی
تیرا ڈر بھی ہے تیری آس بھی
بھلا کب سنوں گا لَا تَقْنَطُوا
مجھے اس ندا کی تلاش ہے
اے میرے الٰہ سن میری صدا
کہ تیری رضا کی تلاش ہے
وہ جو تیرے عرش کو چھو سکے
مجھے اس ندا کی تلاش ہے
اے میرے الٰہ سن میری صدا
کہ تیری رضا کی تلاش ہے
وہ جو تیرے عرش کو چھو سکے
مجھے اس ندا کی تلاش ہے
میری زندگی بے دَوام ہے
میرا موت ہی
انجام ہے
میری زندگی بے دَوام ہے
میرا موت ہی
انجام ہے
جو فنا کی راہ پہ مل سکے
مجھے اس بقا کی تلاش ہے
اے میرے الٰہ سن میری صدا
کہ تیری رضا کی تلاش ہے
اے میرے الٰہ سن میری صدا
کہ تیری رضا کی تلاش ہے
اے میرے الٰہ سن میری صدا
ادعم محطة الأناشيد
نحن لسنا مدعومين من مستثمرين كبار - فقط عدد قليل من المطورين المستقلين الذين أرادوا إنشاء منصة نظيفة وخالية من الإعلانات للأناشيد. تبرعاتك تساعد في إبقاء هذا المشروع حياً ونموه.