بیٹھا ہوں مسجدِ نبویّ میں
عبد الله بن عامر
2986 استماعمنذ 3 سنوات
اردو
نظریں ہیں گنبدِ خضرا پر ہاتھوں میں کھجور مدینے کی
نظریں ہیں گنبدِ خضرا پر ہاتھوں میں کھجور مدینے کی
افطار کی گھڑیاں آئی ہیں
بیٹھا ہوں مسجدِ نبوی میں
افطار کی گھڑیاں آئی ہیں
بیٹھا ہوں مسجدِ نبوی میں
محسوس ہوا ہے
یوں مجھ کو
کہ شہرِ نور میں
بیٹھا ہوں
محسوس ہوا ہے
یوں مجھ کو
کہ شہرِ نور میں
بیٹھا ہوں
کیا نور کی کرنیں اتری ہیں
بیٹھا ہوں
بیٹھا ہوں مسجدِ نبوی میں
کیا نور کی کرنیں اتری ہیں
بیٹھا ہوں مسجدِ نبوی میں
ادعم محطة الأناشيد
نحن لسنا مدعومين من مستثمرين كبار - فقط عدد قليل من المطورين المستقلين الذين أرادوا إنشاء منصة نظيفة وخالية من الإعلانات للأناشيد. تبرعاتك تساعد في إبقاء هذا المشروع حياً ونموه.