جہاں روضۂ پاک
اردو
موسیقی
مدینہ
جہاں روضۂ پاکِ خیر الورٰی ہے
وہ جنت نہیں
ہے تو
پھر اور کیا ہے
کہاں میں کہاں یہ
مدینے کی گلیاں
یہ قسمت نہیں ہے تو
پھر اور کیا ہے
محمد کی
عظمت کو
کیا پوچھتے ہو
کہ وہ صاحبِ کعبہ
قوسین ٹھہرے
بشر کی سرِ
عرش مہماں نوازی
بشر کی سرِ
عرش مہماں نوازی
یہ عظمت نہیں ہے تو
پھر اور کیا ہے
کہاں میں کہاں
مدینے کی گلیاں
یہ قسمت نہیں ہے تو
پھر اور کیا ہے
جو عاصی کو کملی میں اپنی چھپا لے جو دشمن
کو بھی زخم کھا کر دعا دے اُسے اور کیا نام دے گا زمانہ
اُسے اور کیا نام دے گا زمانہ
وہ رحمت نہیں
ہے تو پھر اور کیا ہے
کہاں میں کہاں یہ مدینے کی گلیاں
یہ قسمت نہیں
ہے تو پھر اور کیا ہے
قیامت کا اک دن
معین ہے لیکن
ہمارے لیے ہر نفس ہے قیامت
مدینے سے ہم جاں
نثاروں کی دوری
مدینے سے ہم جاں
نثاروں کی دوری
قیامت نہیں
ہے تو پھر اور کیا ہے
کہاں میں کہاں یہ مدینے کی گلیاں
مدینہ
مدینہ
تم اقبال یہ نعت کہہ تو رہے ہو
مگر یہ بھی سوچا کہ کیا کر رہے ہو
کہاں تم کہاں مدحِ ممدوحِ یزداں
مدینہ مدینہ
یہ جُرأت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
کہاں میں کہاں یہ مدینے کی گلیاں
یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
جہاں روضۂ پاکِ خیر الورٰی ہے
موسیقی
وہ جنت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
کہاں میں کہاں یہ مدینے کی گلیاں
یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
کہاں میں کہاں یہ مدینے کی گلیاں
ادعم محطة الأناشيد
نحن لسنا مدعومين من مستثمرين كبار - فقط عدد قليل من المطورين المستقلين الذين أرادوا إنشاء منصة نظيفة وخالية من الإعلانات للأناشيد. تبرعاتك تساعد في إبقاء هذا المشروع حياً ونموه.