خداوندا تیرا بندہ وہ دنیا چھوڑ آیا ہوں
اردو
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
وہ ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گئے
آہ
آہ
آہ
خداوندا
خداوندا
خداوندا
تیرا بندہ
وہ دنیا چھوڑ آیا ہوں
خداوندا
تیرا بندہ
وہ دنیا چھوڑ آیا ہوں
بدن سے روح
اور
بدن سے روح
اور بندہ
سانسوں کے رشتے
توڑ آیا ہوں
خداوندا
تیرا بندہ
وہ دنیا چھوڑ آیا ہوں
آہ
آہ
آہ
آہ
تیری دنیا میں جب میں نے
اَدھُوری آنکھ کھولی تھی
کہیں سرگم
کہیں رنگینیوں کی
ایک ہولی تھی
انہی کالے اُجالوں
آہ
میں
سراپا کھو گیا تھا میں
کہ اپنے آپ کی نظروں سے
اوجھل ہو گیا تھا میں
تیری توفیق سے
یا ربّ
جب اپنا آپ پہچانا
ہوائے نفس کو چھوڑا
تیرے احکام کو مانا
وہ سرگم چھوڑ کر سارے
تیرے قرآن کو تھاما
سہے نشتر بہت میں نے
اُٹھائے
اُٹھا پھر ایک ہنگامہ
کبھی تنقید کو جھیلا
کبھی طعنوں کو جھیلا ہے
کہیں پر تلخیوں اور
ترش تر لہجوں کو جھیلا ہے
کہیں پر اپنوں کی دوری ہوئی
جب ختم اے مولا
ہواؤں میں ہاتھ تیرے
دین کا پیغام دے آیا
خداوندا
خداوندا
خداوندا
تیرا بندہ
وہ دنیا چھوڑ آیا ہوں
خداوندا
تیرا بندہ
وہ دنیا چھوڑ آیا ہوں
خداوندا
چھوڑ آیا ہوں
بدن سے روح اور
سانسوں کے رشتے
توڑ آیا ہوں
خداوندا
تیرا بندہ
وہ دنیا چھوڑ آیا ہوں
خداوندا
ادعم محطة الأناشيد
نحن لسنا مدعومين من مستثمرين كبار - فقط عدد قليل من المطورين المستقلين الذين أرادوا إنشاء منصة نظيفة وخالية من الإعلانات للأناشيد. تبرعاتك تساعد في إبقاء هذا المشروع حياً ونموه.