Nasheed Stationمحطة الأناشيد
home الصفحة الرئيسية
record_voice_over المنشدين
backup تحميل
محطة نشيد متاحة أيضًا على نظامي iOS, Android
App Store IconPlay Store Icon
سياسة الخصوصية | شروط الاستخدام
v2.4.2
search

سب کو سب نہیں ملتا

معاذ ویور
play_arrow477 استماعaccess_timeمنذ 9 أشهر

اردو

سہلا دو من کو، کیوں یہ روتا رہے

ڈھلے گی پھر یہ رات، جو ہوتا رہے

پر یہ من مایوس ہے بہت، ہنگامے میں گِرے

اس شور میں، اس بھیڑ میں اکیلا ہے من

اکیلا ہوں میں

ہاں، اکیلا ہے من پر مکمل ہے یہ، ادھورے ہو تم

ہاں، اکیلا ہے من پر مکمل ہے یہ، ادھورے ہو تم

بلکہ ہو ہی نہیں

جھوٹ کی زمین پر فریب کے یہ سارے گھر، اِن میں رہنے والے

تم، خُون سفید، دل پتھر

ذمّہ ہے یہ قدرت کا یا خطا تمہاری ہے؟

جو بھی ہے سبب تو ہے، پر سزا ہماری ہے

جس کو جو بھی ملتا ہے، بے سبب نہیں ملتا

مجھ سے بولے من میرا، "سب کو سب نہیں ملتا"

جس کو جو بھی ملتا ہے، بے سبب نہیں ملتا

مجھ سے بولے من میرا، "سب کو سب نہیں ملتا"

سب کو سب نہیں ملتا

favorite

ادعم محطة الأناشيد

نحن لسنا مدعومين من مستثمرين كبار - فقط عدد قليل من المطورين المستقلين الذين أرادوا إنشاء منصة نظيفة وخالية من الإعلانات للأناشيد. تبرعاتك تساعد في إبقاء هذا المشروع حياً ونموه.

  • سب کو سب نہیں ملتا
  • معاذ ویور
  • المنشدين
  • الصفحة الرئيسية
متاح أيضًا بـ
English • বাংলা • اردو • Türkçe