Nasheed Stationمحطة الأناشيد
home الصفحة الرئيسية
record_voice_over المنشدين
backup تحميل
محطة نشيد متاحة أيضًا على نظامي iOS, Android
App Store IconPlay Store Icon
سياسة الخصوصية | شروط الاستخدام
v2.4.2
search

سکون پایا

غلام مصطفى
play_arrow8 استماعaccess_timeمنذ شهر واحد

اردو

سکون پایا ہے بے کسی نے

حدودِ غم سے نکل گیا ہوں

خیالِ حضرت جب آ گیا ہے

تو گرتے گرتے سنبھل گیا ہوں

خیالِ حضرت

خیالِ حضرت

سکون پایا ہے بے کسی نے

حدودِ غم سے نکل گیا ہوں

خیالِ حضرت

خیالِ حضرت

جب آ گیا ہے

خیالِ حضرت جب آ گیا ہے

تو گرتے گرتے سنبھل گیا ہوں

خیالِ حضرت

کبھی میں صبحِ ازل گیا ہوں

خیالِ حضرت جب آ گیا ہے

کبھی میں شامِ ابد گیا ہوں

کبھی میں صبحِ ازل گیا ہوں

کبھی میں شامِ ابد گیا ہوں

تلاشِ جاناں میں

کتنی منزل

خدا ہی جانے

نکل گیا ہوں

تلاشِ جاناں میں

کتنی منزل

خدا ہی جانے

نکل گیا ہوں

کبھی میں شامِ ابد گیا ہوں

کبھی میں شامِ ابد گیا ہوں

تلاشِ جاناں میں

کتنی منزل

خدا ہی جانے

نکل گیا ہوں

کبھی میں شامِ ابد گیا ہوں

مرے جنازے پہ رونے والو

مرے جنازے پہ رونے والو

فریب میں ہو

بغور دیکھو

مرے جنازے پہ رونے والو

فریب میں ہو

بغور دیکھو

مرا نہیں ہوں

غمِ نبی میں لباسِ ہستی

بدل گیا ہوں

مرا نہیں ہوں

غمِ نبی میں لباسِ ہستی بدل گیا ہوں

حرم کی تپتی

ہوئی زمیں پر

جگر بچھانے کی

جگر بچھانے کی آرزو تھی

حرم کی تپتی ہوئی زمیں پر

جگر بچھانے کی آرزو تھی

بہارِ خلدِ بریں ملی تو

بچا کے دامن نکل گیا ہوں

جگر بچھانے کی آرزو تھی

بہارِ خلدِ بریں ملی تو

بچا کے دامن نکل گیا ہوں

بفیضِ حسّان

ابنِ ثابت

برنگِ نعتِ

نبی اکرم

بفیضِ حسّان

ابنِ ثابت

برنگِ نعتِ

نبی اکرم

قمؔر میں شعر و

سخن کی لے میں

ادب کے موتی

اگل گیا ہوں

قمؔر میں شعر و

برنگِ نعتِ نبی اکرم

قمؔر میں شعر و

سخن کی لے میں

ادب کے موتی

اگل گیا ہوں

سکون پایا ہے

سکون پایا ہے

بے کسی نے

(empty)

حدودِ غم سے

نکل گیا ہوں

خیالِ حضرت

جب آ گیا ہے

خیالِ حضرت جب آ گیا ہے

تو گرتے گرتے

سنبھل گیا ہوں

خیالِ حضرت جب آ گیا ہے

تو گرتے گرتے

سنبھل گیا ہوں

favorite

ادعم محطة الأناشيد

نحن لسنا مدعومين من مستثمرين كبار - فقط عدد قليل من المطورين المستقلين الذين أرادوا إنشاء منصة نظيفة وخالية من الإعلانات للأناشيد. تبرعاتك تساعد في إبقاء هذا المشروع حياً ونموه.

  • سکون پایا
  • غلام مصطفى
  • المنشدين
  • الصفحة الرئيسية
متاح أيضًا بـ
English • বাংলা • اردو • Türkçe