میرے اللہ تو کریم ہے
اردو
کرم تیرا کہ بے جوہر نہیں میں
غلامِ طغرل و سنجر نہیں میں
جہاں بینی مری فطرت ہے لیکن
کسی جمشید کا ساغر نہیں میں
میرے اللہ تو کریم ہے
میرے اللہ تو رحیم ہے
میرے اللہ
تیرے بندے ہیں ہم سب
ایک نظر دیکھ لے اب
تیرے بندے ہیں ہم سب
ایک نظر دیکھ لے اب
حال بے حال ہوئے ہیں
ہم گناہوں میں پڑے ہیں
حال بے حال ہوئے ہیں
ہم گناہوں میں پڑے ہیں
میرے اللہ
تو کریم ہے میرے اللہ
تو رحیم ہے میرے اللہ
تیرے قرآن کو بھولے
تیرے احسان کو بھولے
تیرے قرآن کو بھولے
تیرے احسان کو بھولے
علم و عمل حاصل ہے ہم
کہنے کو قابل ہیں ہم
علم و عمل حاصل ہے ہم
کہنے کو قابل ہیں ہم
ہاں وہ اعمال نہیں وہ
ہم سے پہلوں کے تھے جو
پھر سے تو ایسا کر دے
جذبہ وہ تازہ کر دے
میرے اللہ
تو کریم ہے میرے اللہ
تو رحیم ہے
تیرے بندے ہیں ہم سب
ایک نظر دیکھ لے اب
تیرے بندے ہیں ہم سب
ایک نظر دیکھ لے اب
میرے اللہ
تو کریم ہے میرے اللہ
تو رحیم ہے میرے اللہ
رومی و جامی کوئی ہو
حافظ و سعدی کوئی ہو
رومی و جامی کوئی ہو
حافظ و سعدی کوئی ہو
ہم کو نہ تُو پڑے تنگ
دے دے وہ جینے کا ڈھنگ
ہم کو نہ تُو پڑے تنگ
دے دے وہ جینے کا ڈھنگ
ربط پھر تجھ سے جوڑے
حرص دنیا کی چھوڑے
درسِ تبلیغ سنیں ہم
آج ایک ہو کے چلیں ہم
میرے اللہ
تو کریم ہے میرے اللہ
تو رحیم ہے
تیرے بندے ہیں ہم سب
ایک نظر دیکھ لے اب
تیرے بندے ہیں ہم سب
ایک نظر دیکھ لے اب
میرے اللہ
تو کریم ہے میرے اللہ
تو رحیم ہے میرے اللہ
واسطہ ان کا دے کر
اُمّتی ان کا کہہ کر
ہیں طلبگارِ جنّت
مصطفیٰ کی اے اُمّت
زہد و تقویٰ دے تو
کام کچھ ایسا لے تو
جِس سے راضی ہو جائے
حال راضی ہو جائے
میرے اللہ
تو کریم ہے میرے اللہ
تو رحیم ہے
تیرے بندے ہیں ہم سب
ایک نظر دیکھ لے اب
حال بے حال ہوئے ہیں
ہم گناہوں میں پڑے ہیں
حال بے حال ہوئے ہیں
ہم گناہوں میں پڑے ہیں
میرے اللہ تو کریم ہے
میرے اللہ تو رحیم ہے
میرے اللہ
ادعم محطة الأناشيد
نحن لسنا مدعومين من مستثمرين كبار - فقط عدد قليل من المطورين المستقلين الذين أرادوا إنشاء منصة نظيفة وخالية من الإعلانات للأناشيد. تبرعاتك تساعد في إبقاء هذا المشروع حياً ونموه.