میں بندۂ عاصی ہوں
اردو
موسیقی
موسیقی
موسیقی
موسیقی
میں بندۂِ عاصی ہوں خطاکار ہوں مولا
میں بندۂِ عاصی ہوں باہر کے اجالے
مجھے کیا راہ سجھائیں
موسیقی
باہر کے اجالے
مجھے کیا راہ سجھائیں
اندر کے اندھیروں میں
اندر کے اندھیروں میں
گرفتار ہوں مولا
موسیقی
موسیقی
میں بندۂِ عاصی ہوں خطاکار ہوں مولا
لیکن تیری رحمت کا طلبگار ہوں مولا
میں بندۂِ عاصی ہوں
موسیقی
موسیقی
برسوں نہیں صدیوں سے
میں بیمار ہوں مولا
میں بندۂِ عاصی ہوں خطاکار ہوں مولا
میں بندۂِ عاصی ہوں خطاکار ہوں مولا
موسیقی
اک تیرا اشارہ ہو اور آسان ہو مشکل
اک تیرا اشارہ ہو اور آسان ہو مشکل
اک لہر اٹھے اور
موسیقی
میں اُس پار ہوں مولا
میں بندۂِ عاصی ہوں خطاکار ہوں مولا
میں بندۂِ عاصی ہوں خطاکار ہوں مولا
موسیقی
لیکن تیری رحمت کا طلبگار ہوں مولا
میں بندۂِ عاصی ہوں
ادعم محطة الأناشيد
نحن لسنا مدعومين من مستثمرين كبار - فقط عدد قليل من المطورين المستقلين الذين أرادوا إنشاء منصة نظيفة وخالية من الإعلانات للأناشيد. تبرعاتك تساعد في إبقاء هذا المشروع حياً ونموه.