وہ شہر محبت
اردو
موسیقی
وہ شہرِ محبّت جہاں مصطفیٰﷺ ہیں وہیں گھر بنانے کو جی چاہتا ہے یہ جی چاہتا ہے
وہ سونے سے کنکر، وہ چاندی سی مٹی نظر میں بسانے
کو جی چاہتا ہے یہ جی چاہتا ہے
جو پوچھا نبیﷺ نے کہ کچھ گھر بھی چھوڑا؟
تو صدیقِ اکبرؓ کے ہونٹوں پہ آیا
وہاں مال و دولت کی کیا ہے حقیقت
جہاں جان لٹانے کو جی چاہتا ہے
یہ جی چاہتا ہے وہ شہرِ محبّت جہاں مصطفیٰﷺ ہیں وہیں گھر بنانے کو جی چاہتا ہے
یہ جی چاہتا ہے
وہ ننھا سا اصغر، وہ ایڑی رگڑ کر یہی کہہ رہا ہے وہ خیمے میں رو کر
اے بابا! میں پانی کا پیاسا نہیں ہوں
میرا سر کٹانے کو جی چاہتا ہے
یہ جی چاہتا ہے وہ شہرِ محبّت جہاں مصطفیٰﷺ ہیں وہیں گھر بنانے کو جی چاہتا ہے
یہ جی چاہتا ہے
ستاروں سے یہ چاند
موسیقی
کہتا ہے ہر دم
تمہیں کیا بتاؤں
وہ ٹکڑوں کا عالم
اشارے میں آقا کے
اتنا مزا تھا
کہ پھر ٹوٹ جانے
کو جی چاہتا ہے
یہ جی چاہتا ہے
وہ شہرِ محبّت جہاں مصطفیٰﷺ ہیں وہیں گھر بنانے کو جی چاہتا ہے
یہ جی چاہتا ہے
جہادِ محبّت کی آواز گونجی
کہا حنظلہؓ نے
یہ دلہن سے اپنی اجازت اگر دو
تو جامِ شہادت لبوں سے لگانے کو جی چاہتا ہے
یہ جی چاہتا ہے
وہ شہرِ محبّت جہاں مصطفیٰﷺ ہیں وہیں گھر بنانے کو جی چاہتا ہے
وہ شہرِ محبّت جہاں مصطفیٰﷺ ہیں وہیں گھر بنانے کو جی چاہتا ہے
یہ جی چاہتا ہے
جو دیکھا ہے روئے جمالِ رسالت
تو طاھر! عمر مصطفیٰﷺ سے یہ بولے
بڑی آپ سے دشمنی تھی مگر اب غلامی میں آنے کو جی چاہتا ہے
یہ جی چاہتا ہے
وہ شہرِ محبّت جہاں مصطفیٰﷺ ہیں وہیں گھر بنانے کو جی چاہتا ہے
وہ شہرِ محبّت جہاں مصطفیٰﷺ ہیں
وہیں گھر بنانے کو جی چاہتا ہے
یہ جی چاہتا ہے
وہ سونے سے کنکر
وہ چاندی سی مٹی
نظر میں بسانے
کو جی چاہتا ہے
یہ جی چاہتا ہے
یہ جی چاہتا ہے
موسیقی
ادعم محطة الأناشيد
نحن لسنا مدعومين من مستثمرين كبار - فقط عدد قليل من المطورين المستقلين الذين أرادوا إنشاء منصة نظيفة وخالية من الإعلانات للأناشيد. تبرعاتك تساعد في إبقاء هذا المشروع حياً ونموه.