کبھی مایوس مت ہونا – حافظ جنید الرحمن
اردو
اللہ مولا
کبھی مایوس مت ہونا
امیدوں کے سمندر میں
تلاطم آتے رہتے ہیں
سفینے ڈوبتے بھی ہیں
سفر لیکن نہیں رکتا
مسافر ٹوٹ جاتے ہیں
مگر مانجھی
نہیں تھکتا
سفر طے
ہو کے رہتا ہے
کبھی مایوس مت ہونا
اندھیرا کتنا گہرا ہو
کبھی مایوس مت ہونا
اندھیرا کتنا گہرا ہو
کبھی مایوس مت ہونا
خدا واقف ہے
ناظر بھی
خدا ظاہر ہے باطن بھی
وہی ہے حال سے واقف
وہی سینوں کے اندر بھی
مصیبت کے اندھیروں میں
تمہیں گرنے نہیں دے گا
کبھی مایوس مت ہونا
کبھی مایوس مت ہونا
کبھی مایوس مت ہونا
کبھی مایوس مت ہونا
اندھیرا کتنا گہرا ہو
کبھی مایوس مت ہونا
اندھیرا کتنا گہرا ہو
اللہ
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
مولا
کبھی مایوس مت ہونا
اندھیرا کتنا گہرا ہو
وہاں انصاف کی چکّی
ذرا دھیرے سے چلتی ہے
مگر چکّی کے پاٹوں میں
بہت باریک پستا ہے
تمہارے ایک کا بدلہ
وہاں ستر سے زیادہ ہے
نیت تلتی ہے پلڑوں میں
کبھی مایوس مت ہونا
کبھی مایوس مت ہونا
کبھی مایوس مت ہونا
اندھیرا کتنا گہرا ہو
کبھی مایوس مت ہونا
اندھیرا کتنا گہرا ہو
اللہ
مولا
مولا
وہاں جو ہاتھ اٹھتے ہیں
کبھی خالی نہیں آتے
ذرا سی دیر لگتی ہے
مگر وہ دے کے رہتا ہے
ذرا سی دیر لگتی ہے
مگر وہ دے کے رہتا ہے
ہاں وہ دے کے رہتا ہے
کبھی مایوس مت ہونا
کبھی مایوس مت ہونا
کبھی مایوس مت ہونا
کبھی مایوس مت ہونا
اندھیرا کتنا گہرا ہو
کبھی مایوس مت ہونا
اندھیرا کتنا گہرا ہو
دریدہ دامنوں کو وہ
رفو کرتا ہے رحمت سے
اگر کشکول ٹوٹا ہو
تو وہ بھرتا ہے
نعمت سے
کبھی ایوبؑ کی خاطر
زمیں چشمہ اُبلتی ہے
کہیں یونسؑ کے ہونٹوں پر
اگر فریاد اُٹھتی ہے
کبھی مایوس مت ہونا
اندھیرا کتنا گہرا ہو
کبھی مایوس مت ہونا
اندھیرا کتنا گہرا ہو
اللہ
مولا
تمہارے دل کی ٹیسوں کو
یوں ہی دُکھنے نہیں دے گا
تمنا کا دیا یارو
کبھی بجھنے نہیں دے گا
کبھی وہ آس کا دریا
کہیں رکنے نہیں دے گا
کہیں تھمنے نہیں دے گا
کبھی مایوس مت ہونا
کبھی مایوس مت ہونا
کبھی مایوس مت ہونا
کبھی مایوس مت ہونا
اندھیرا کتنا گہرا ہو
کبھی مایوس مت ہونا
اندھیرا کتنا گہرا ہو
جب اُس کے رحم کا ساغر
چھلک کے جوش کھاتا ہے
قہر ڈھاتا ہوا سورج
یکا یک کانپ جاتا ہے
ہوا اٹھتی ہے لہرا کر
گھٹا سجدے میں گرتی ہے
جہاں دھرتی ترستی ہے
وہیں رحمت برستی ہے
وہیں رحمت برستی ہے
کبھی مایوس مت ہونا
اندھیرا کتنا گہرا ہو
کبھی مایوس مت ہونا
اندھیرا کتنا گہرا ہو
اللہ مولا
ترستے ریگ زاروں پر
ابر بہہ کے ہی رہتا ہے
نظر وہ اٹھ کے رہتی ہے
کرم ہو کے ہی رہتا ہے
امیدوں کا چمکتا دن
امر ہو کے ہی رہتا ہے
امر ہو کے ہی رہتا ہے
کبھی مایوس مت ہونا
کبھی مایوس مت ہونا
کبھی مایوس مت ہونا، اندھیرا کتنا گہرا ہو
اللہ مولا
ادعم محطة الأناشيد
نحن لسنا مدعومين من مستثمرين كبار - فقط عدد قليل من المطورين المستقلين الذين أرادوا إنشاء منصة نظيفة وخالية من الإعلانات للأناشيد. تبرعاتك تساعد في إبقاء هذا المشروع حياً ونموه.