আয়ে খোদা আয়ে খোদা
আকিব ফরিদ
33 বার বাজানো হয়েছে7 মাস পূর্বে
اردو
اے خدا اے خدا جس نے کی جستجو مل گیا اس کو تو سب کا تو رہنما
اے خدا اے خدا جس نے کی جستجو مل گیا اس کو تو سب کا تو رہنما
اے خدا اے خدا
یہ زمیں
یہ فلک
ان سے آگے
تلک
جتنی دنیائیں
ہیں
سب میں
تیری
جھلک
یہ زمیں
یہ فلک
ان سے آگے
تلک
یہ زمیں
جتنی دنیائیں
ہیں
سب میں تیری
جھلک
اے خدا
اے خدا
جس نے کی جستجو
مل گیا اس کو تو
سب کا تو
رہنما
اے خدا اے خدا