Nasheed Stationনাশীদ স্টেশন
home হোম
record_voice_over শিল্পীগণ
backup আপলোড করুন
নশীদ স্টেশন iOS এবং Android উভয় প্ল্যাটফর্মেই পাবেন
App Store IconPlay Store Icon
প্রাইভেসি পলিসি | ব্যবহারের শর্তাবলী
v2.4.2
search

জান দে দি মেনায় উন কে নাম পার

জুনাইদ জামশেদ
play_arrow29 বার বাজানো হয়েছেaccess_time11 মাস পূর্বে

اردو

زندگی میں پہلی بار نعت پڑھی، حضرت مولانا حکیم اختر صاحب دامت برکاتہم کی مجلس میں۔

تو نظر کی حفاظت اور قلب کو غیر اللہ سے پاک کرنا سب آسان ہو جائے گا۔

جان دے دی میں نے ان کے نام پر

انتخاب ہے! لاجواب انتخاب ہے!

جان دے دی میں نے ان کے نام پر

واہ واہ واہ! کیا عالی مقام ہے!

جان دے دی، پھر ختم ہو گئے، اب کیا مقام باقی رہا ہے؟

اب کوئی مقام باقی نہیں رہا ہے۔

جان دے دی میں نے ان کے نام پر

جان دے دی میں نے ان کے نام پر

عشق نے سوچا نہ کچھ انجام پر

جان دے دی میں نے ان کے نام پر

عشق نے سوچا نہ کچھ انجام پر

جان دے دی میں نے ان کے نام پر

مرنا ہے تو مرنا کسی گلفام پر

مرنا ہے تو مرنا کسی گلفام پر

خاک ڈالو گے اِنہی اجسام پر

خاک ڈالو گے اِنہی اجسام پر

جان دے دی میں نے ان کے نام پر

جان دے دی میں نے ان کے نام پر

ماشاءاللہ! خوبصورت! بہت اچھا ترنم ہے!

ماشاءاللہ!

آپ مِل ہی جاتے ہیں۔

ہم آپ کو نِکالتے پھریں؟

ماشاءاللہ!

عشق کر بیٹھے ہیں اِس بدنام پر

جی رہا ہوں میں تمہارے نام پر

جان دے دی میں نے ان کے نام پر

عشق نے سوچا نہ کچھ انجام پر

جان دے دی میں نے ان کے نام پر

دل فدا ہوتا نہیں ہر عام پر

میں فدا ہوں عشقِ بدنام پر

عشق نے سوچا نہ کچھ انجام پر

جان دے دی میں نے ان کے نام پر

جان دے دی میں نے ان کے نام پر

لڑ رہے ہیں ان سے کیوں دشنام پر؟

کیا پڑتا ہے تمہارے کام پر؟

کیا واجب ہے تمہارے دشنام پر؟

اور کیا پَرسے گا اس بدنام پر؟

عشق نے سوچا نہ کچھ انجام پر

جان دے دی میں نے ان کے نام پر

جان دے دی میں نے ان کے نام پر

جان دے دی میں نے ان کے نام پر

favorite

নাশীদ স্টেশন সমর্থন করুন

আমরা বড় বিনিয়োগকারীদের দ্বারা সমর্থিত নই - শুধুমাত্র কয়েকজন স্বাধীন ডেভেলপার যারা নাশীদের জন্য একটি পরিষ্কার, বিজ্ঞাপন-মুক্ত প্ল্যাটফর্ম তৈরি করতে চেয়েছিলেন। আপনার দান এই প্রকল্পটিকে জীবিত এবং বর্ধমান রাখতে সাহায্য করে।

  • হোম
  • শিল্পীগণ
  • জুনাইদ জামশেদ
  • হাদি আল আনাম
  • জান দে দি মেনায় উন কে নাম পার
এছাড়াও উপলব্ধ
English • عربى • اردو • Türkçe