তেরি রেহমত কি আতাঃ
اردو
اے رسول بھولیں نہ کبھی، تیری رحمت کی عطا، تیری چاہت جو ملی
تیری رحمت کی عطا، تیری چاہت جو ملی
سارے نبیوں میں ہے میرا نبی
سارے نبیوں میں ہے میرا نبی
محشر میں جو کہے امتی امتی
اے رسول بھولیں نہ کبھی، تیری رحمت کی عطا، تیری چاہت جو ملی
تیری رحمت کی عطا، تیری چاہت جو ملی
محشر میں جو کہے امتی امتی
اپنے غم میں خوشبو سی پھیلی دنیا میں
سارے صحابہ، گلشن مہکتا
سارے صحابہ، گلشن مہکتا
نامِ محمد صَلَّی علیٰ
اے رسول بھولیں نہ کبھی، تیری چاہت جو ملی
محشر میں جو کہے امتی امتی
امتی امتی
راستے میں ان کے جو بھی چلا ہے
نہ جانے کیا کیا اس کو ملا ہے
خیر الوریٰ انہیں کہتے ہیں
راستے میں ان کے جو بھی چلا ہے
نہ جانے کیا کیا اس کو ملا ہے
خیر الوریٰ انہیں کہتے ہیں
وہ ہے سہارا ٹوٹے دلوں کا
وہ ہے سہارا ٹوٹے دلوں کا
نامِ محمد صَلَّی علیٰ
اے رسول بھولیں نہ کبھی
نامِ محمد صَلَّی علیٰ
اے رسول بھولیں نہ کبھی، تیری چاہت جو ملی
تیری رحمت کی عطا
تیری چاہت جو ملی
سارے نبیوں میں ہے میرا نبی
محشر میں جو کہے امتی امتی
اے رسول بھولیں نہ کبھی، تیری چاہت جو ملی
بھولیں نہ کبھی، تیری رحمت کی عطا، تیری چاہت جو ملی
موسیقی
নাশীদ স্টেশন সমর্থন করুন
আমরা বড় বিনিয়োগকারীদের দ্বারা সমর্থিত নই - শুধুমাত্র কয়েকজন স্বাধীন ডেভেলপার যারা নাশীদের জন্য একটি পরিষ্কার, বিজ্ঞাপন-মুক্ত প্ল্যাটফর্ম তৈরি করতে চেয়েছিলেন। আপনার দান এই প্রকল্পটিকে জীবিত এবং বর্ধমান রাখতে সাহায্য করে।