Nasheed Stationasheed Station
home Home
record_voice_over Artists
backup Upload
Nasheed Station is also available on iOS and Android
App Store IconPlay Store Icon
Privacy Policy | Terms of Use
v2.4.2
search

Sab se pehle mashiyat ke anwaar se

Hafiz Fahad Shah
play_arrow4 Playsaccess_time1 month ago

اردو

سب سے پہلے مشیت کے انوار سے نقش روئے محمد بنایا گیا

پھر اسی نقش سے مانگ کر روشنی بزم کون و مکاں کو سجایا گیا

وہ محمد بھی احمد بھی محمود بھی حسنِ مطلق کا شاہد بھی مشہود بھی

وہ محمد بھی احمد بھی محمود بھی حسنِ مطلق کا شاہد بھی مشہود بھی

علم و حکمت میں وہ غیر محدود بھی

ظاہراً امّیوں میں اٹھایا گیا

سب سے پہلے مشیت کے انوار سے نقش روئے محمد بنایا گیا

ان کے افکار میں جانفزا روشنی

ان کی گفتار میں دل نشیں نغمگی

ان کی گفتار میں دل نشیں نغمگی

ان کی گفتار میں دل نشیں نغمگی

ان کے افکار میں جانفزا روشنی

ان کی گفتار میں دل نشیں نغمگی

ان کے کردار میں ہے وہ پاکیزگی

جس کو مقصودِ فطرت بنایا گیا

سب سے پہلے مشیت کے انوار سے

نقش روئے محمد بنایا گیا

ان کی شفقت ہے بے حد و بے انتہا

ان کی رحمت تخیل سے بھی ماورا

ان کی شفقت ہے بے حد و بے انتہا

ان کی رحمت تخیل سے بھی ماورا

جو بھی عالم جہاں میں بنایا گیا

ان کی رحمت سے اس کو بسایا گیا

سب سے پہلے مشیت کے انوار سے

نقش روئے محمد بنایا گیا

پھر اسی نقش سے مانگ کر روشنی

بزمِ کون و

مکاں کو سجایا گیا

میرے احساس میں روشنی ان کی ہے

میری آواز میں تازگی ان کی ہے

میرے احساس میں روشنی ان کی ہے

میری آواز میں تازگی ان کی ہے

میری اپنی نہیں زندگی ان کی ہے

جن کو میرا نگہباں بنایا گیا

سب سے پہلے مشیت کے انوار سے

نقش روئے محمد بنایا گیا

پھر اسی نقش سے مانگ کر روشنی

بزمِ کون و

مکاں کو سجایا گیا

میرے احساس میں روشنی ان کی ہے

سب سے پہلے مشیت کے انوار سے

نقش روئے محمد بنایا گیا

پھر اسی نقش سے مانگ کر روشنی

بزمِ کون و مکاں کو

سجایا گیا

favorite

Support Nasheed Station

We are not backed by big investors - just a few independent developers who wanted to create a clean, ad-free platform for nasheeds. Your donations help keep this project alive and growing.

  • Home
  • Artists
  • Hafiz Fahad Shah
  • Sab se pehle mashiyat ke anwaar se
Also available in
عربى • বাংলা • اردو • Türkçe