Ye meri tamanna hai
اردو
یا رب یا رب
یہ میری تمنا ہے مر جاؤں مدینے میں
آقا کے چراغوں میں سورج کے ستاروں میں
یہ میری تمنا ہے مر جاؤں مدینے میں
آقا کے چراغوں میں سورج کے ستاروں میں
آقا کے چراغوں میں سورج کے ستاروں میں
یہ میری تمنا ہے مر جاؤں مدینے میں
پرکیف ہواؤں میں، دلچسپ نظاروں میں
پرکیف ہواؤں میں، دلچسپ نظاروں میں
یا رب مجھے پہنچا دے، پرکیف بہاروں میں
دل میرا مُجلّٰی ہو، دل میرا مُصفّا ہو
پھر مرضیِ مولا ہو، انوار کی دھاروں میں
یہ میری تمنا ہے
یا رب
اَذکار و عبادت ہو
یا رب
یا رب
دن رات حلاوت ہو
اَذکار و عبادت ہو
دن رات حلاوت ہو
پُرسوز تلاوت ہو
قُرآن کے پاروں میں
مہجور میرا تن ہے
دل میرا مشتاق ہے
مہجور میرا تن ہے
دل میرا مشتاق ہے
طیبہ کی اَذانوں میں
تکبیر کے نعروں میں
یہ میری تمنا ہے
یا رب
خوشبو کی ہوائیں ہیں
رحمت کی گھٹائیں ہیں
خوشبو کی ہوائیں ہیں
رحمت کی گھٹائیں ہیں
وہ گُنبدِ خضرا ہے
موجود بہاروں میں
وہ گُنبدِ خضرا ہے
موجود بہاروں میں
اُس عِشق میں رَضا دیکھو
آدابِ وفا سیکھو
وہ شمعِ چراغاں ہے
گُلشَن کے شراروں میں
وہ شمعِ چراغاں ہے
گُلشَن کے شراروں میں
یہ میری تمنا ہے مر جاؤں مدینے میں
آقا کے چراغوں میں سورج کے ستاروں میں
یہ میری تمنا ہے مر جاؤں مدینے میں
آقا کے چراغوں میں سورج کے ستاروں میں
مر جاؤں مدینے میں
Support Nasheed Station
We are not backed by big investors - just a few independent developers who wanted to create a clean, ad-free platform for nasheeds. Your donations help keep this project alive and growing.