Nasheed Stationaşid Merkezi
home Ana Sayfa
record_voice_over Sanatçılar
backup Yükle
Naşid Merkezi iOS ve Android'de de mevcut
App Store IconPlay Store Icon
Gizlilik Politikası | Kullanım Şartları
v2.4.2
search

Ankhon Ki Siyahi Mey

Halid İkbal Taib
play_arrow16 Oynatmaaccess_time26 gün önce

اردو

آنکھوں کی سیاہی میں جس نے روشنی بخشی

اس نے ہمیں غم دے کر غم میں ہی خوشی بخشی

جو اللہ سیاہی سے روشنی خارج کرنے پر قادر ہے وہی اللہ غم کی ذات کو خوشی بنا دیتا ہے

آج اصولوں کا بیان چل رہا تھا اسی میں یہ مضبوط تھا

کہ اللہ تعالیٰ

اللہ تعالیٰ

اللہ تعالیٰ یہ نہیں کہ غم کے اسباب ہٹاتے ہیں پھر خوشی کے اسباب لاکر خوشی پیدا کرتے ہیں

اللہ تعالیٰ اس پر قادر ہیں اللہ تعالیٰ ایسا کرتے ہیں کہ غم کی ذات کو خوشی بنا دیتے ہیں

غم کی ذات کو خوشی بنا دیتے ہیں

آنکھوں کی سیاہی میں جس نے روشنی بخشی

اس نے ہمیں غم دے کر غم میں ہی خوشی بخشی

بخشی اس نے ہمیں غم دے کر غم میں ہی خوشی بخشی

دنیا کی خوشی لے کر

اللہ تعالیٰ نے ہم سے دنیا کی خوشی لے لی اور اپنے غم کی چاندنی بھی بخشی

دنیا کی خوشی لے کر غم کی چاندنی بخشی

دنیا کی خوشی لے کر غم کی چاندنی بخشی

دل میں تیری آمد نے زندگی نئی بخشی

دل میں تیری آمد نے زندگی نئی بخشی

بڑھ کے خود ہمیں منزل روز و شب بلاتی ہے

بعض لوگ منزل کے مطلوب ہوتے ہیں

بعض طالبِ منزل ہوتے ہیں

بعض منزل کے مطلوب ہوتے ہیں

بڑھ کے خود ہمیں منزل روز و شب بلاتی ہے

بڑھ کے خود ہمیں منزل

بڑھ کے خود ہمیں منزل روز و شب بلاتی ہے

ایسا راستہ بخشا ایسی رہبری بخشی

اس نے ہمیں غم دے کر غم میں ہی خوشی بخشی

پہلے سو پہ بھاری ہے بعد کا یہ ایک احسان

پہلے سو پہ بھاری ہے بعد کا یہ ایک احسان

پہلے سو پہ بھاری ہے بعد کا یہ ایک احسان

تو نے سو ہنر دے کر مجھ کو عاجزی بخشی

تو نے سو ہنر دے کر مجھ کو عاجزی بخشی

اس نے ہمیں غم دے کر غم میں ہی خوشی بخشی

سوچتا ہوں میں طائب اس کی بات کیا ہوگی

سوچتا ہوں میں طائب اس کی بات کیا ہوگی

سوچتا ہوں میں طائب اس کی بات کیا ہوگی

جس نے تیرے لہجے میں ایسی چاشنی بخشی

جس نے تیرے لہجے میں ایسی چاشنی بخشی

آنکھوں کی سیاہی میں

جس نے روشنی بخشی

favorite

Naşid İstasyonu'nu Destekleyin

Büyük yatırımcılar tarafından desteklenmiyoruz - sadece naşidler için temiz, reklamsız bir platform oluşturmak isteyen birkaç bağımsız geliştiriciyiz. Bağışlarınız bu projeyi canlı ve büyüyen tutmaya yardımcı olur.

  • Ana Sayfa
  • Sanatçılar
  • Halid İkbal Taib
  • Ankhon Ki Siyahi Mey
Ayrıca şu dillerde mevcut
English • عربى • বাংলা • اردو •