Men Şin Likhun
اردو
اے نام فلسطین ساتھ تیرے آزاد لکھوں تو ہو جائے
پھر ہاتھوں سے اپنے اسرائیل برباد لکھوں تو ہو جائے
اے نام فلسطین ساتھ تیرے آزاد لکھوں تو ہو جائے
پھر ہاتھوں سے اپنے اسرائیل برباد لکھوں تو ہو جائے
چل آج ایک ایسی نظم کہوں جو لفظ کہوں وہ ہو جائے
میں 'شین' لکھوں، شیطانوں سے آزاد فلسطین ہو جائے
اور 'خ' لکھ دوں، اسرائیل کا پھر خانہ خراب ہو جائے
پھر 'غین' لکھوں، نقشے سے ہی اسرائیل غائب ہو جائے
خون بہایا جو تم نے، وہ خون تری آنکھوں سے بہے
درد دیا ہے جو تم نے، معصوم بھلا وہ کیسے سہے
خون بہایا جو تم نے، وہ خون تری آنکھوں سے بہے
درد دیا ہے جو تم نے، معصوم بھلا وہ کیسے سہے
میں 'ل' لکھوں، لعنت ہو تجھے، پھر 'س' لکھوں تو سزا پائے
اور 'ق' لکھوں، تجھ پہ ہو قہر، فرعون سی حالت ہو جائے
Naşid İstasyonu'nu Destekleyin
Büyük yatırımcılar tarafından desteklenmiyoruz - sadece naşidler için temiz, reklamsız bir platform oluşturmak isteyen birkaç bağımsız geliştiriciyiz. Bağışlarınız bu projeyi canlı ve büyüyen tutmaya yardımcı olur.