Nasheed Stationaşid Merkezi
home Ana Sayfa
record_voice_over Sanatçılar
backup Yükle
Naşid Merkezi iOS ve Android'de de mevcut
App Store IconPlay Store Icon
Gizlilik Politikası | Kullanım Şartları
v2.4.2
search

Wohi Huda Hai

Muzaffer Varsî
play_arrow9 Oynatmaaccess_time1 ay önce

اردو

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے

دکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی جو آ رہا ہے وہی خدا ہے

وہی ہے مشرق وہی ہے مغرب سفر کریں سب اسی کی جانب

وہی ہے مشرق وہی ہے مغرب سفر کریں سب اسی کی جانب

ہر آئینے میں جو عکس اپنا دکھا رہا ہے وہی خدا ہے

تلاش اس کو نہ کر بتوں میں وہ ہے بدلتی ہوئی رتوں میں

جو دن کو رات اور رات کو دن بنا رہا ہے

جو دن کو رات اور رات کو دن بنا رہا ہے

تلاش اس کو نہ کر بتوں میں وہ ہے بدلتی ہوئی رتوں میں

جو دن کو رات اور رات کو دن بنا رہا ہے وہی خدا ہے

نظر بھی رکھے

نظر بھی رکھے، سماعتیں بھی وہ جان لیتا ہے نیتیں بھی

نظر بھی رکھے، سماعتیں بھی وہ جان لیتا ہے نیتیں بھی

جو خانۂ لاشعور میں

جگمگا رہا ہے وہی خدا ہے

کسی کو سوچوں نے کب سراہا

وہی ہوا جو خدا نے چاہا

کسی کو سوچوں نے کب سراہا

وہی ہوا جو خدا نے چاہا

جو اختیارِ بشر پہ پہرے بٹھا رہا ہے وہی خدا ہے

کسی کو تاجِ وقار بخشے

کسی کو ذلت

کسی کو ذلت کے غار بخشے

کسی کو تاجِ وقار بخشے

کسی کو ذلت کے غار بخشے

جو سب کے ماتھے پہ مہرِ قدرت لگا رہا ہے

جو سب کے ماتھے پہ مہرِ قدرت لگا رہا ہے

وہی خدا ہے

سفید اس کا سیاہ اس کا

نفس نفس ہے گواہ اس کا

جو شعلہء جاں جلا رہا ہے

بجھا رہا ہے وہی خدا ہے

جو سب کے ماتھے پہ مہرِ قدرت لگا رہا ہے وہی خدا ہے

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے

favorite

Naşid İstasyonu'nu Destekleyin

Büyük yatırımcılar tarafından desteklenmiyoruz - sadece naşidler için temiz, reklamsız bir platform oluşturmak isteyen birkaç bağımsız geliştiriciyiz. Bağışlarınız bu projeyi canlı ve büyüyen tutmaya yardımcı olur.

  • Ana Sayfa
  • Sanatçılar
  • Muzaffer Varsî
  • Wohi Huda Hai
Ayrıca şu dillerde mevcut
English • عربى • বাংলা • اردو •