Nasheed Stationنشید اسٹیشن
home مرکزی صفحہ
record_voice_over نشید خواں
backup اپلوڈ کریں
نشید اسٹیشن iOS اور Android پر بھی دستیاب ہے
App Store IconPlay Store Icon
رازداری کی پالیسی | استعمال کی شرائط
v2.4.2
search

آ گیا ماہِ رمضان

جنید جمشد
play_arrow102 بار چلایا گیاaccess_time10 مہینے پہلے

اردو

ماہِ رمضان آیا ہے دیکھو

آ گیا ماہِ رمضان ہوئیں رحمتیں

توبہ کا ہے در کھلا سبحان اللہ

آ گیا ماہِ رمضان ہوئیں رحمتیں

توبہ کا ہے در کھلا سبحان اللہ

تیری حمد و ثنا مالک دو جہاں

کرتے ہیں ارض و سما سبحان اللہ

آ گیا ماہِ رمضان ہوئیں رحمتیں

توبہ کا ہے در کھلا سبحان اللہ

تیری حمد و ثنا مالک دو جہاں

کرتے ہیں ارض و سما سبحان اللہ

ماہِ رمضان آیا ہے دیکھو

جشنِ نزولِ قرآن اس کی سعادتیں

کرنا خدا قبول ساری عبادتیں

جشنِ نزولِ قرآن اس کی سعادتیں

کرنا خدا قبول ساری عبادتیں

تیری حمد و ثنا مالک دو جہاں

کرتے ہیں ارض و سما سبحان اللہ

آ گیا ماہِ رمضان ہوئیں رحمتیں

توبہ کا ہے در کھلا سبحان اللہ

تیری حمد و ثنا مالک دو جہاں

کرتے ہیں ارض و سما سبحان اللہ

ماہِ رمضان آیا ہے دیکھو

سحری کی ہے صدا افطار کی عطا

اب ہو تیری رضا کرتے ہیں ہم دعا

سحری کی ہے صدا افطار کی عطا

اب ہو تیری رضا کرتے ہیں ہم دعا

تیری حمد و ثنا مالک دو جہاں

کرتے ہیں ارض و سما سبحان اللہ

آ گیا ماہِ رمضان ہوئیں رحمتیں

توبہ کا ہے در کھلا سبحان اللہ

تیری حمد و ثنا مالک دو جہاں

کرتے ہیں ارض و سما سبحان اللہ

ماہِ رمضان آیا ہے دیکھو

راضی تجھے کروں زندہ اسی لیے

گزرے میرے یہ دن تیرا کرم لیے

تیری حمد و ثنا مالک دو جہاں

کرتے ہیں ارض و سما سبحان اللہ

آ گیا ماہِ رمضان ہوئیں رحمتیں

توبہ کا ہے در کھلا سبحان اللہ

تیری حمد و ثنا مالک دو جہاں

کرتے ہیں ارض و سما سبحان اللہ

ماہِ رمضان آیا ہے دیکھو

favorite

نشید اسٹیشن کی حمایت کریں

ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • آ گیا ماہِ رمضان
  • رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا
  • جنید جمشد
  • نشید خواں
  • مرکزی صفحہ
یہ بھی دستیاب ہے
English • عربى • বাংলা • Türkçe