Nasheed Stationنشید اسٹیشن
home مرکزی صفحہ
record_voice_over نشید خواں
backup اپلوڈ کریں
نشید اسٹیشن iOS اور Android پر بھی دستیاب ہے
App Store IconPlay Store Icon
رازداری کی پالیسی | استعمال کی شرائط
v2.4.2
search

اللہ ہی اللہ کیا کرو

ماهر زين
کے ساتھ عرفان مکی
play_arrow182 بار چلایا گیاaccess_time2 مہینے پہلے

اردو

موسیقی

اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو

جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو

اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو

جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو

اللہ ہی اللہ

Just like a sunrise can't be denied

No!

Just like the river

موسیقی

اللہ ہی اللہ

اللہ ہی اللہ کیا کرو

دکھ نہ کسی کو دیا کرو

جو دنیا کا مالک ہے

نام اسی کا لیا کرو

اللہ ہی اللہ

اللہ ہی اللہ

So many bright stars

Like diamonds in the sky

Oh

It makes me wonder

How anyone can be blind

تیری ہی دنیا تیری زمیں

یہ کہکشاں ہے

تو ہے کریم میرے مولا

سن لے دعا ہم بے بس ہیں تیرے بنا

روشن کر جہاں

ایسا ظلم نہ کیا کرو

دکھ نہ کسی کو دیا کرو

جو دنیا کا مالک ہے

نام اسی کا لیا کرو

اللہ ہی اللہ

اللہ ہی اللہ

اللہ ہی اللہ کیا کرو

دکھ نہ کسی کو دیا کرو

جو دنیا کا مالک ہے

نام اسی کا لیا کرو

اللہ ہی اللہ

اللہ ہی اللہ

اللہ ہی اللہ کیا کرو

دکھ نہ کسی کو دیا کرو

جو دنیا کا مالک ہے

نام اسی کا لیا کرو

اللہ ہی اللہ

اللہ ہی اللہ

اللہ

اللہ

کیا کرو

دکھ نہ کسی کو دیا کرو

جو دنیا کا مالک ہے

نام اسی کا

لیا کرو

اللہ

favorite

نشید اسٹیشن کی حمایت کریں

ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • اللہ ہی اللہ کیا کرو
  • تھینک یو اللہ
  • ماهر زين
  • نشید خواں
  • مرکزی صفحہ
یہ بھی دستیاب ہے
English • عربى • বাংলা • Türkçe