Nasheed Stationنشید اسٹیشن
home مرکزی صفحہ
record_voice_over نشید خواں
backup اپلوڈ کریں
نشید اسٹیشن iOS اور Android پر بھی دستیاب ہے
App Store IconPlay Store Icon
رازداری کی پالیسی | استعمال کی شرائط
v2.4.2
search

اللہ ہی اللہ

حقیقت اُمت
play_arrow33 بار چلایا گیاaccess_timeایک مہینہ پہلے

اردو

مولا مولا مولا مولا مولا مولا مولا

اے میرے اللہ کرم کی ہو نگاہ ملے تیری پناہ اے لب پہ دعا

اے عظیم و علیم اے خالق کریم اے مالک رحیم

تُو ہے میری صدا

اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو

جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو

اللہ ہی اللہ

تیرے نام سے

اے مولا میرا نام سنورتا ہے

تیرے ذکر سے

اے مولا میری فکر نکھرتی ہے

تیرے پیار کے سائے میں ملتا ہے سکون مولا

اے میرے اللہ کرم کی ہو نگاہ ملے تیری پناہ اے لب پہ دعا

اے عظیم و علیم اے خالق کریم اے مالک رحیم

تُو ہے میری صدا

اللہ ہی اللہ اللہ میرے اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

تو حبیب ہے تو طبیب ہے

تو مجیب ہے تو رقیب ہے

میری شہ رگ سے قریب ہے

میری شان ہے تو

میری جان ہے تو

میری آن میرا ایمان تو

اللہ ہی اللہ کیا کرو

دکھ نہ کسی کو دیا کرو

جو دنیا کا مالک ہے

نام اسی کا لیا کرو

اللہ ہی اللہ کیا کرو

دکھ نہ کسی کو دیا کرو

جو دنیا کا مالک ہے

نام اسی کا لیا کرو

میرے اللہ ہی اللہ

میرے اللہ ہی اللہ

میرے اللہ اللہ اللہ

میرے اللہ اللہ اللہ

میرے اللہ اللہ اللہ

میرے اللہ اللہ

میرے اللہ اللہ اللہ

موسیقی

favorite

نشید اسٹیشن کی حمایت کریں

ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • اللہ ہی اللہ
  • حقیقت اُمت
  • نشید خواں
  • مرکزی صفحہ
یہ بھی دستیاب ہے
English • عربى • বাংলা • Türkçe