Nasheed Stationنشید اسٹیشن
home مرکزی صفحہ
record_voice_over نشید خواں
backup اپلوڈ کریں
نشید اسٹیشن iOS اور Android پر بھی دستیاب ہے
App Store IconPlay Store Icon
رازداری کی پالیسی | استعمال کی شرائط
v2.4.2
search

الٰہی الٰہی

حافظ فہد شاہ
play_arrow83 بار چلایا گیاaccess_time2 مہینے پہلے

اردو

سدا لن ترانی سن کے اے اقبال میں چپ ہوں

تقاضوں کی کہاں طاقت ہے مجھ وقت کے مارے میں

الٰہی الٰہی الٰہی الٰہی

ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں

ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں

مری سادگی

دیکھ کیا چاہتا ہوں

مری سادگی

دیکھ کیا چاہتا ہوں

الٰہی الٰہی الٰہی الٰہی

یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

زاہدوں کو

مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

الٰہی الٰہی الٰہی الٰہی

ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتنا

ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتنا

وہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں

وہی لن ترانی

سنا چاہتا ہوں

مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

الٰہی الٰہی الٰہی الٰہی

الٰہی الٰہی الٰہی

الٰہی

کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہلِ محفل

کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہلِ محفل

چراغِ سحر ہوں بُجھا چاہتا ہوں

مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

الٰہی الٰہی الٰہی الٰہی

الٰہی الٰہی الٰہی

الٰہی الٰہی الٰہی

بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی

بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں

بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں

مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

الٰہی الٰہی الٰہی الٰہی

ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں

ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں

مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

مری سادگی

ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں

الٰہی الٰہی الٰہی الٰہی

الٰہی الٰہی الٰہی الٰہی

favorite

نشید اسٹیشن کی حمایت کریں

ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • الٰہی الٰہی
  • حافظ فہد شاہ
  • نشید خواں
  • مرکزی صفحہ
یہ بھی دستیاب ہے
English • عربى • বাংলা • Türkçe