Nasheed Stationنشید اسٹیشن
home مرکزی صفحہ
record_voice_over نشید خواں
backup اپلوڈ کریں
نشید اسٹیشن iOS اور Android پر بھی دستیاب ہے
App Store IconPlay Store Icon
رازداری کی پالیسی | استعمال کی شرائط
v2.4.2
search

اے اللہ تو ہی عطا

جنید جمشد
play_arrow45 بار چلایا گیاaccess_time10 مہینے پہلے

اردو

آشنا اپنی حقیقت سے ہو اے دہقاں ذرا

دانہ تو، کھیتی بھی تو، باراں بھی تو، حاصل بھی تو

آہ، کس کی جستجو آوارہ رکھتی ہے تجھے

راہ تو، رہرو بھی تو، رہبر بھی تو، منزل بھی تو

اے اللہ اے اللہ، تو ہی عطا تو جود و سخا

ہم ہیں تیرے مانگتے، خالی دامن بھر دے

آج کچھ ایسا کر دے

اے اللہ اے اللہ، تو ہی عطا تو جود و سخا

ہم ہیں تیرے مانگتے، خالی دامن بھر دے

آج کچھ ایسا کر دے

اے اللہ اے اللہ، دین تیرا ہم پہ ہے احسان

تکمیلِ انسانی، دنیا کی سلطانی

اے اللہ، تو ہی عطا تو جود و سخا

خالی دامن بھر دے

آج کچھ ایسا کر دے

يا مَكَّةُ، يا مَكَّةُ، يا حَرَمَينِ اَشْجَانا

نِلتِ العِزَّ وطِبتِ مَكَاناً

وطِبتِ مَكَاناً

يا مَكَّةُ، يا مَكَّةُ، يا حَرَمَينِ اَشْجَانا

نِلتِ العِزَّ وطِبتِ مَكَاناً

وطِبتِ مَكَاناً

شَوْقٌ لِمَكَّةَ تُنَادَانَا

اے اللہ، اے اللہ

تو ہی عطا، تو جود و سخا

خالی دامن بھر دے

آج کچھ ایسا کر دے

اے اللہ، اے اللہ

تو ہی عطا، تو جود و سخا

ہم ہیں تیرے مانگتے

خالی دامن بھر دے

آج کچھ ایسا کر دے

اے اللہ، یہ ہے دعا

دل میں مرے گھر کر لے

تیرے سوا کوئی نہ ہو

مجھ پہ ایسا کرم کر دے

میں ہوں خطا، خطا ہی خطا

پر تو ہے عطا

خالی دامن بھر دے

آج کچھ ایسا کر دے

يا مَكَّةُ، يا مَكَّةُ

يا حَرَمَينِ اَشْجَانا

نِلتِ العِزَّ

وطِبتِ مَكَاناً

يَا مَكَّةُ، تُرْبُكِ غَالِي

وَلِلْحُجَّاجِ قُلُوبٌ سَوَاكِ

وَالْمُؤْمِنُ يَسْمُو بِغِنَاكِ

وَيَظَلُّ لِزَمْزَمَ ظَمْآناً

يا مَكَّةُ، يا مَكَّةُ

يا حَرَمَينِ اَشْجَانا

نِلتِ العِزَّ

وطِبتِ مَكَاناً

favorite

نشید اسٹیشن کی حمایت کریں

ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • اے اللہ تو ہی عطا
  • محبوب یزدان
  • جنید جمشد
  • نشید خواں
  • مرکزی صفحہ
یہ بھی دستیاب ہے
English • عربى • বাংলা • Türkçe