اے خدا اے خدا
اردو
اے خدا اے خدا جس نے کی جستجو مل گیا اس کو تو سب کا تو رہنما
اے خدا اے خدا جس نے کی جستجو مل گیا اس کو تو سب کا تو رہنما
اے خدا اے خدا
یہ زمیں یہ فلک ان سے آگے تلک جتنی دنیا ہے سب میں تیری جھلک
یہ زمیں یہ فلک
اے خدا
ان سے آگے تلک جتنی دنیا ہے سب میں تیری جھلک
اے خدا اے خدا
جس نے کی جستجو مل گیا اس کو تو سب کا تو رہنما
سب کا تو رہنما
اے خدا اے خدا
ہر سحر پھوٹتی ہے
نئے رنگ سے
سبزہ و گل کھلے
سینہ سنگ سے
سینہ سنگ سے ہر سحر پھوٹتی ہے
نئے رنگ سے سبزہ و گل کھلے
سینہ سنگ سے
اے خدا اے خدا
جس نے کی جستجو
مل گیا اس کو تو
سب کا تو رہنما
اے خدا
ہر ستارے میں
آباد ہے اک جہاں
چاند سورج تیری
روشنی کے نشان
ہر ستارے میں
آباد ہے اک جہاں
چاند سورج تیری
روشنی کے نشان
اے خدا اے خدا
جس نے کی جستجو
مل گیا اس کو تو
سب کا تو رہنما
اے خدا اے خدا
جس نے کی جستجو
مل گیا اس کو تو
سب کا تو رہنما
اے خدا اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
اے خدا
موسیقی
نشید اسٹیشن کی حمایت کریں
ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔