Nasheed Stationنشید اسٹیشن
home مرکزی صفحہ
record_voice_over نشید خواں
backup اپلوڈ کریں
نشید اسٹیشن iOS اور Android پر بھی دستیاب ہے
App Store IconPlay Store Icon
رازداری کی پالیسی | استعمال کی شرائط
v2.4.2
search

اے طیبہ اے طیبہ

جنید جمشد
play_arrow23 بار چلایا گیاaccess_time10 مہینے پہلے

اردو

کانپتا ہے دل ترا اندیشۂ طوفاں سے کیا

ناخدا تو، بحر تو، کشتی بھی تو، ساحل بھی تو

دیکھ آ کر کوچۂ چاکِ گریباں میں کبھی

قیس تو، لیلیٰ بھی تو، صحرا بھی تو، محمل بھی تو

اے طیبہ، اے طیبہ، امت کا سفینہ

روحِ زمیں پر کوئی نہیں ہے، ایسا ہے مدینہ

اے طیبہ، اے طیبہ، امت کا سفینہ

روحِ زمیں پر کوئی نہیں ہے، ایسا ہے مدینہ

کچھ مکی، کچھ مدنی، آیتیں قرآنی

ہجرت کی، تھا حکمِ ربانی، خیر الانام، درود و سلام

محمد! عشقِ رسول، دعائیں ہوں قبول

عظمتِ مدینہ

اے طیبہ، اے طیبہ، امت کا سفینہ

اشتقنا لَك، والهوىٰ نادانا

اے طیبہ، اے طیبہ، امت کا سفینہ

اشتقنا لَك، والهوىٰ نادانا

قِبلَتي بيتُ اللهِ صابِر، عَلَّني يوماً أَلْقَى زائر

يا تُرىٰ هل تراني ناظر

لِلكَعبَةِ تُغمُرُني بِأمانَة

تُغمُرُني بِأمانَة

اے طیبہ، اے طیبہ، امت کا سفینہ

روحِ زمیں پر کوئی نہیں ہے

ایسا ہے مدینہ

میدانِ بدر، جبلِ احد

جذبہِ ایمانی

عجم و عرب تیری ہی سلطانی

فاطمہ، علی، حسن و حسین گھرانہ

آپ رُشدی، حلقۂ صحابہ

کیا ہوگا وہ زمانہ

اے طیبہ، اے طیبہ، امت کا سفینہ

روحِ زمیں پر کوئی نہیں ہے

ایسا ہے مدینہ

کچھ مکی، کچھ مدنی، آیتیں قرآنی

ہجرت کی، تھا حکمِ ربانی

خیر الانام، درود و سلام، محمد!

عشقِ رسول، دعائیں ہوں قبول

عظمتِ مدینہ

یا طیبہ، یا طیبہ، یا دواءَ العَیَّانَة

اشتقنا لَك، والهوىٰ نادانا

favorite

نشید اسٹیشن کی حمایت کریں

ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • اے طیبہ اے طیبہ
  • محبوب یزدان
  • جنید جمشد
  • نشید خواں
  • مرکزی صفحہ
یہ بھی دستیاب ہے
English • عربى • বাংলা • Türkçe