Nasheed Stationنشید اسٹیشن
home مرکزی صفحہ
record_voice_over نشید خواں
backup اپلوڈ کریں
نشید اسٹیشن iOS اور Android پر بھی دستیاب ہے
App Store IconPlay Store Icon
رازداری کی پالیسی | استعمال کی شرائط
v2.4.2
search

اے میرے خدا

مدثر عبدالله
play_arrowنہیں بار چلایا گیاaccess_timeایک مہینہ پہلے

اردو

اللہم صلی علی سیدنا محمد

اللہم صلی علی سیدنا محمد

اے نبی جی میرے دل کی ہے خواہش میرے لب پہ ذکر

میری آنکھ سے اشک رواں ہوں، میرے خواب میں دیدار ہو یا خدا

اے میرے خدا

اللہم صلی علی سیدنا محمد

اللہم صلی علی سیدنا محمد

اے نبی یہ آپ کا امتی جسے ڈھنگ ہے نہ کوئی وفا

یہ تو ہے قابل ہر سزا

اے میرے خدا چھائی ہے عصیاں کی گھٹا

اے میرے خدا

اے میرے خدا

اللہم صلی علی سیدنا محمد

اللہم صلی علی سیدنا محمد

سن میری گزارش پہ رحم، میری زندگی بس غموں میں ہے ڈوبی

میرا دل ہے بے تاب، میری زندگی ہے بس گناہوں پہ گناہ

اے میرے خدا

اے میرے خدا

اللہم صلی علی سیدنا محمد

اللہم صلی علی سیدنا محمد

غم ہجر میں یوں تڑپ تڑپ یہی ہے دعا

صبح و شام ہو مدینہ میں

سجدے کی حالت میں میری روح جدا ہو

اے میرے خدا

اللہم صلی علی سیدنا محمد

اللہم صلی علی سیدنا محمد

سیدنا محمد

سیدنا محمد

favorite

نشید اسٹیشن کی حمایت کریں

ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • اے میرے خدا
  • مدثر عبدالله
  • نشید خواں
  • مرکزی صفحہ
یہ بھی دستیاب ہے
English • عربى • বাংলা • Türkçe