Nasheed Stationنشید اسٹیشن
home مرکزی صفحہ
record_voice_over نشید خواں
backup اپلوڈ کریں
نشید اسٹیشن iOS اور Android پر بھی دستیاب ہے
App Store IconPlay Store Icon
رازداری کی پالیسی | استعمال کی شرائط
v2.4.2
search

اے نبی جی ہو کرم کی نظر

جنید جمشد
play_arrow38 بار چلایا گیاaccess_time11 مہینے پہلے

اردو

دلِ مردہ دل نہیں ہے، اسے زندہ کر دوبارہ

کہ یہی ہے اُمّتوں کے مَرضِ کُہن کا چارہ

اے نبی جی ہو کرم کی اک نظر ہم پر

اے نبی جی منتظر ہے یہ دلِ مضطر

نورِ رحمت سے ہو روشن سب ہمارے گھر

اے نبی جی ہو کرم کی اک نظر ہم پر

اے نبی جی منتظر ہے یہ دلِ مضطر

پیارے ہو تم اللہ كے سب پہ کھلا بابِ عطا

دشمن کو بھی جو دے دعا وہ ہے میرا آقا

نورِ رحمت سے ہو روشن سب ہمارے گھر

اے نبی جی ہو کرم کی اک نظر ہم پر

اے نبی جی منتظر ہے یہ دلِ مضطر

جس کو ملے یہ معجزہ

اک چاند کو جو دو کر دے اور گفتگو پتھر کرے

بولا تھا وہ بے زباں

نورِ رحمت سے ہو روشن سب ہمارے گھر

اے نبی جی ہو کرم کی اک نظر ہم پر

اک نظر ہم پر

آقا ہو تم سرور ہو تم

اے امتی اہلِ خطا ہادی ہو تم

رہبر ہو تم سب سے بڑے ہو رہنما

نورِ رحمت سے ہو روشن سب ہمارے گھر

اے نبی جی ہو کرم کی اک نظر ہم پر

اے نبی جی منتظر ہے یہ دلِ مضطر

یہ دلِ مضطر

ہو یہ دلِ مضطر

favorite

نشید اسٹیشن کی حمایت کریں

ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • اے نبی جی ہو کرم کی نظر
  • هادی الانام
  • جنید جمشد
  • نشید خواں
  • مرکزی صفحہ
یہ بھی دستیاب ہے
English • عربى • বাংলা • Türkçe