Nasheed Stationنشید اسٹیشن
home مرکزی صفحہ
record_voice_over نشید خواں
backup اپلوڈ کریں
نشید اسٹیشن iOS اور Android پر بھی دستیاب ہے
App Store IconPlay Store Icon
رازداری کی پالیسی | استعمال کی شرائط
v2.4.2
search

اے وطن پیارے وطن

عاقب فرید
play_arrow23 بار چلایا گیاaccess_time3 مہینے پہلے

اردو

اے وطن، پیارے وطن

پاک وطن

اے میرے پیارے وطن

پاک وطن

اے وطن

پاک وطن

اے وطن

پاک وطن

پاک وطن

پاک وطن

تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پُرنُور

تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پُرنُور

عزم میرا قوی، میرے ارادے ہیں غیور

میری ہستی میں انا ہے، مری مستی میں شعور

جاں فزا میرا تخیل ہے تو شیریں ہے سُخَن

اے میرے پیارے وطن

پاک وطن، پاک وطن

اے میرے پیارے وطن

اے میرے پیارے وطن

اے وطن پیارے وطن

میرا دل

تیری محبت کا ہے جاں بخش دِیار

میرا دل

تیری محبت کا ہے جاں بخش دِیار

میرا سینہ

تیری حرمت کا ہے سنگین حصار

میرے محبوب وطن

تجھ پہ اگر جاں ہو نثار

میں یہ سمجھوں گا

ٹھکانے لگا سرمایۂ تَن

اے میرے پیارے وطن

اے وطن، پیارے وطن

پاک وطن

پاک وطن

اے میرے پیارے وطن

اے وطن پیارے وطن

اے میرے پیارے وطن

favorite

نشید اسٹیشن کی حمایت کریں

ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • اے وطن پیارے وطن
  • عاقب فرید
  • نشید خواں
  • مرکزی صفحہ
یہ بھی دستیاب ہے
English • عربى • বাংলা • Türkçe