تیری یاد میں آنسو بہائے
جنید جمشد
5 بار چلایا گیا3 مہینے پہلے
اردو
او میرے اللہ
تیری یاد میں آنسو بہائے
کیا کہوں میں سمجھ نہ آئے
کون بتائے میرے اللہ
میرے اللہ
میرے اللہ
میرے اللہ
میرے اللہ
میرے اللہ
کچھ بھی نہیں ہے تیرے سوا
کچھ بھی نہیں ہے تیرے سوا
تو اتنا بڑا میں اتنا ذرا
تو اتنا بڑا میں اتنا ذرا
اتنا ذرا
تیری یاد میں آنسو بہائے
کیا کہوں میں سمجھ نہ آئے
کون بتائے میرے اللہ
میرے اللہ
میرے اللہ
میرے اللہ
میرے اللہ
میرے اللہ
میرے اللہ
میرے اللہ
میرے اللہ
میرے اللہ
میرے اللہ
میرے اللہ
میرے اللہ
میرے اللہ
ہاں بھروسہ ہے تجھ پہ یہ میرا میری راتوں میں ہوگا سویرا
تو ہے میرا میرے اللہ
موسیقی
نشید اسٹیشن کی حمایت کریں
ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔