جلوہ جاناں
اردو
وَأَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَيْنِي وَأَجْمَلُ مِنْكَ لَمْ تَلِدِ النِّسَاءُ
خُلِقْتَ مُبَرَّأً مِنْ كُلِّ عَيْبٍ كَأَنَّكَ قَدْ خُلِقْتَ كَمَا تَشَاءُ
جلوۂ جاناں
مَوْلَايَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَدًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ كُلِّهِمِ
نہ کوئی آپ سا ہو گا، نہ کوئی آپ جیسا تھا
کوئی یوسف سے پوچھے مصطفیٰ کا حُسن کیسا تھا
زمین و آسمان میں کوئی بھی مثال نہ ملی
مَوْلَايَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَدًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ كُلِّهِمِ
دلیلِ زندگی وہ ہیں، کمالِ بندگی وہ ہیں
کوئی بھی دور ہو اس میں معراجِ آدمی وہ ہیں
وہی تو دین و دنیا ہے جو باتیں آپ نے کہیں
جلوۂ جاناں
مَوْلَايَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَدًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ كُلِّهِمِ
رسول اللہ ﷺ حبیب اللہ ﷺ امام المرسلین
کوئی بھی بات ہو، ہر حکم اُن کا معتبر ایسا
کہ اُن کا ہاں نہیں کہنا بھی ہے قرآن کے جیسا
حدیثِ پاک کہلائیں جو باتیں آپ نے کہیں
مَوْلَايَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَدًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ كُلِّهِمِ
درود اُن پر سلام اُن پر یہی کہنا خدا کا ہے
خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلِّ علیٰ کا ہے
وہی سردارِ عالم ہیں، وہی غم خوارِ اُمّت ہیں
وہی تو حشر کے میدان میں سب کی شفاعت ہیں
شفاعت کے لیے سب کی نظر اُن پر لگی ہو گی
مَوْلَايَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَدًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ كُلِّهِمِ
مَوْلَايَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَدًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ كُلِّهِمِ
مَوْلَايَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَدًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ كُلِّهِمِ
مَوْلَايَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَدًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ كُلِّهِمِ
مَوْلَايَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَدًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ كُلِّهِمِ
نشید اسٹیشن کی حمایت کریں
ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔