Nasheed Stationنشید اسٹیشن
home مرکزی صفحہ
record_voice_over نشید خواں
backup اپلوڈ کریں
نشید اسٹیشن iOS اور Android پر بھی دستیاب ہے
App Store IconPlay Store Icon
رازداری کی پالیسی | استعمال کی شرائط
v2.4.2
search

جو بھی لے گا میرے نبی کا نام

جنید جمشد
کے ساتھ علی حیدر
play_arrow28 بار چلایا گیاaccess_time10 مہینے پہلے

اردو

اُن مسلمانوں کے لئے کہ جن کے دل غیروں کی تہذیب اور ٹیکنالوجی کا اثر رکھتے ہیں

علامہ اقبال کہتے ہیں

ترا وجود سراپا تجلّیِ افرنگ

کہ تُو وہاں کے عمارت گروں کی ہے تعمیر

مگر یہ پیکرِ خاکی خودی سے ہے خالی

فقط نیام ہے تُو

زرنگار و بے شمشیر

جو بھی لے گا میرے نبی کا نام

دل سے لے گا پیارے نبی کا نام

اس کا ہو گا ساری دنیا میں نام

اونچی ہو گی سارے عالم میں شان

جو بھی لے گا میرے نبی کا نام

دل سے لے گا پیارے نبی کا نام

اس کا ہو گا ساری دنیا میں نام

اونچی ہو گی سارے عالم میں شان

میں سو جاؤں یا مُصطفٰی کہتے کہتے

کھلے آنکھ صَلِّ عَلٰی کہتے کہتے

جو اُٹھوں تو کہتا اُٹھوں یا محمد

جو بیٹھوں تو صَلِّ عَلٰی کہتے کہتے

جو بھی لے گا میرے نبی کا نام

دل سے لے گا پیارے نبی کا نام

اس کا ہو گا ساری دنیا میں نام

اونچی ہو گی سارے عالم میں شان

کٹے عمر یا مُصطفٰی کہتے کہتے

قضا آئے صَلِّ عَلٰی کہتے کہتے

جئیں مُصطفٰی مُصطفٰی کہتے کہتے

مریں ہم تو صَلِّ عَلٰی کہتے کہتے

جو بھی لے گا میرے نبی کا نام

دل سے لے گا پیارے نبی کا نام

اس کا ہو گا ساری دنیا میں نام

اونچی ہو گی سارے عالم میں شان

جو بھی لے گا میرے نبی کا نام

دل سے لے گا پیارے نبی کا نام

اس کا ہو گا ساری دنیا میں نام

اونچی ہو گی سارے عالم میں شان

favorite

نشید اسٹیشن کی حمایت کریں

ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • جو بھی لے گا میرے نبی کا نام
  • بدیع الزمان
  • جنید جمشد
  • نشید خواں
  • مرکزی صفحہ
یہ بھی دستیاب ہے
English • عربى • বাংলা • Türkçe