Nasheed Stationنشید اسٹیشن
home مرکزی صفحہ
record_voice_over نشید خواں
backup اپلوڈ کریں
نشید اسٹیشن iOS اور Android پر بھی دستیاب ہے
App Store IconPlay Store Icon
رازداری کی پالیسی | استعمال کی شرائط
v2.4.2
search

در نبی پر یہ عمر بیتے

غلام مصطفى
play_arrow91 بار چلایا گیاaccess_time3 مہینے پہلے

اردو

سٹوڈیو فائیو

ایک اسلامی ریکارڈ لیبل

آنکھوں کا تارا مدینہ

سب کا سہارا مدینہ

سَر کا تاج ہے مدینہ

درِ نبی پر یہ عمر بیتے

ہو ہم پہ لطفِ دوام ایسا

درِ نبی پر یہ عمر بیتے

ہو ہم پہ لطفِ دوام ایسا

مدینے والے کہیں مقامی

ہو اُن کے در پر قیام ایسا

درِ نبی پر یہ عمر بیتے

ہو ہم پہ لطفِ دوام ایسا

نماز اقصیٰ میں جب پڑھائی

تو انبیاء اور رسُل یہ بولے

نماز اقصیٰ میں جب پڑھائی

تو انبیاء اور رسُل یہ بولے

نماز ہو تو نماز ایسی

اِمام

اِمام ہو تو اِمام ایسا

نماز ہو تو نماز ایسی

اِمام ہو تو اِمام ایسا

درِ نبی پر یہ عمر بیتے

ہو ہم پہ لطفِ دوام ایسا

مدینے

مدینے والے کہیں مقامی

ہو اُن کے در پر قیام ایسا

درِ نبی پر یہ عمر بیتے

ہو ہم پہ لطفِ دوام ایسا

میری بگڑی کو بنانے کو

نبی کا نام کافی ہے

ہزاروں غم مِٹانے کو

نبی کا نام کافی ہے

(جاری ہے)

(جاری ہے)

بلال تجھ پر نثار جاؤں

کہ خود نبی نے تجھے خریدا

بلال تجھ پر نثار جاؤں

کہ خود نبی نے تجھے خریدا

کہ خود نبی نے تجھے خریدا

نصیب ہو تو نصیب ایسا

غلام ہو تو غلام ایسا

نصیب ہو تو نصیب ایسا

غلام ہو تو غلام ایسا

درِ نبی پر

یہ عمر بیتے

ہو ہم پہ لطفِ

دوام ایسا

درِ نبی پر یہ عمر بیتے

ہو ہم پہ لطفِ

دوام ایسا

لبوں پہ نامِ نبی جب آیا

گُریزپا حادثوں

کو پایا

لبوں پہ نامِ نبی جب آیا

گُریزپا حادثوں

کو پایا

جو ٹال دیتا

ہے مشکلوں کو

میرے نبی کا

ہے نام ایسا

میری بگڑی کو بنانے کو

نبی کا نام کافی ہے

ہزاروں غم مِٹانے کو

نبی کا نام کافی ہے

غموں کی دھوپ ہو یا پھر

ہوایں تیز چلتی ہوں

میرے اس آشیا نے کو

نبی کا نام کافی ہے

جو ٹال دیتا

ہے مشکلوں کو

میرے نبی کا

ہے نام ایسا

درِ نبی پر

یہ عمر بیتے

ہو ہم پہ لطفِ

دوام ایسا

مدینے والے

کہیں مقامی

ہو اُن کے در پر

قیام ایسا

درِ نبی پر

یہ عمر بیتے

ہو ہم پہ لطفِ

دوام ایسا

مجھی کو دیکھو

وہ بے طلب ہی

نوازتے جا رہے ہیں پیہم

مجھی کو دیکھو

وہ بے طلب ہی

نوازتے جا رہے ہیں پیہم

پیہم

نہ کوئی میرا

عمل ہے ایسا

نہ کوئی میرا

ہے کام ایسا

نہ کوئی میرا

عمل ہے ایسا

نہ کوئی میرا

ہے کام ایسا

درِ نبی پر

یہ عمر بیتے

ہو ہم پہ لطفِ

دوام ایسا

درِ نبی پر

یہ عمر بیتے

ہو ہم پہ لطفِ

دوام ایسا

میں خالد اپنے

نبی پہ قربان

ہے جن کا خُلقِ

عظیم قرآن

میں خالد اپنے

نبی پہ قربان

ہے جن کا خُلقِ

عظیم قرآن

ہے روشنی جس کی دو جہاں میں

کہیں ہے ماہِ

تمام ایسا

ہے روشنی جس کی دو جہاں میں

کہیں ہے ماہِ

تمام ایسا

درِ نبی پر

یہ عمر بیتے

ہو ہم پہ لطفِ

دوام ایسا

مدینے والے

کہیں مقامی

مدینے والے

ہو اُن کے در پر

قیام ایسا

درِ نبی پر

یہ عمر بیتے

ہو ہم پہ لطفِ

درِ نبی پر

دوام ایسا

favorite

نشید اسٹیشن کی حمایت کریں

ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • در نبی پر یہ عمر بیتے
  • غلام مصطفى
  • نشید خواں
  • مرکزی صفحہ
یہ بھی دستیاب ہے
English • عربى • বাংলা • Türkçe