رب زدني علما
جنید جمشد
2150 بار چلایا گیا2 سال پہلے
Hindi
رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا
علم کی روشنی زندگی، زندگی
اے خدا، آئے نہ زندگی بھر کمی
عقل و دانش، فہم ہے یہ تیرا کرم
یوں ہی کرتا رہے تُو عطا
رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا
علم
کہہ رہا ہے یہی تیرا قرآن بھی
آج اِس کی طلب میں ہے انسان بھی
یہ جہالت کے سارے اندھیرے نہ ہوں
ہر مسلمان کی ہے دعا
رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا
علم