Nasheed Stationنشید اسٹیشن
home مرکزی صفحہ
record_voice_over نشید خواں
backup اپلوڈ کریں
نشید اسٹیشن iOS اور Android پر بھی دستیاب ہے
App Store IconPlay Store Icon
رازداری کی پالیسی | استعمال کی شرائط
v2.4.2
search

سچ کی زبان — محمد عبد الباری

پیس اسٹوڈیو
play_arrow34 بار چلایا گیاaccess_time3 مہینے پہلے

اردو

سچ کی زبان

سچ کی زبان

کتابوں میں افضل کلامِ خدا ہے

ظلامِ جہالت میں نورِ خدا ہے

شاہِ اُمَم کے نبی کا پیارا بیان

کلامِ ربِ رحماں سچ کی زبان

وہ حُفاظ آیات پڑھتے چلیں گے

کہ جنّت میں دَرجوں کی سیڑھی چڑھیں گے

وہ حُفاظ آیات پڑھتے چلیں گے

کہ جنّت میں دَرجوں کی سیڑھی چڑھیں گے

ملے گا انہیں دائمی جاوداں

کلامِ ربِ رحماں سچ کی زبان

کتابوں میں افضل کلامِ خدا ہے

ظلامِ جہالت میں نورِ خدا ہے

کلامِ ربِ رحماں سچ کی زبان

سکھاتا ہے قانون عدل و محبت

مساوات

مساوات و اِیْثار و امن و اُخُوَّت

سکھاتا ہے قانون عدل و محبت

مساوات و اِیْثار و امن و اُخُوَّت

غریبوں، یتیموں کو حق دے امان

کلامِ ربِ رحماں سچ کی زبان

سچ کی زبان

سچ کی زبان

سچ کی زبان

سچ کی زبان

شاہِ اُمَم کا

پیارا بیان

کلامِ ربِ رحماں سچ کی زبان

فِرِشتے بھی جھکتے ہیں قَدموں تلے پر

جو قُرآن پڑھنے چلے چھوڑ کر گَھر

فِرِشتے بھی جھکتے ہیں قَدموں تلے پر

جو قُرآن پڑھنے چلے چھوڑ کر گَھر

جہاں بھر میں بہتر قاری کی شان

کلامِ ربِ رحماں سچ کی زبان

کتابوں میں افضل کلامِ خدا ہے

ظلامِ جہالت میں نورِ خدا ہے

قُرآن، قُرآن، قُرآن، زندہ باد

گُمراہی کی شَب میں چمکتے سِتارے

یہ آیات و الفاظ قُرآن کے پارے

گُمراہی کی شَب میں چمکتے سِتارے

یہ آیات و الفاظ قُرآن کے پارے

دکھاتے ہیں ہمیں مَنزلوں کا نِشان

کلامِ ربِ رحماں سچ کی زبان

سچ کی زبان

سچ کی زبان

سچ کی زبان

سچ کی زبان

شاہِ اُمَم کے نبی کا ہے پیارا بیان

کلامِ ربِ رحماں سچ کی زبان

قُرآن، قُرآن، سچ کی زبان

قُرآن، زندہ باد

کلامِ ربِ رحماں سچ کی زبان

زندہ باد

favorite

نشید اسٹیشن کی حمایت کریں

ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • سچ کی زبان — محمد عبد الباری
  • پیس اسٹوڈیو
  • نشید خواں
  • مرکزی صفحہ
یہ بھی دستیاب ہے
English • عربى • বাংলা • Türkçe