قصيدة حسان بن ثابت
اردو
یہ گھر محبوبِ حق کا ہے، مدینہ ہے مرے سائیں
یہاں تو ذرہ ذرہ طورِ سینا ہے مرے سائیں
قیامت تک اِسی سے جھولیاں بھرتے رہیں گے ہم
نبی کی رحمتوں کا جو خزینہ ہے مرے سائیں
أَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَينِيْ
أَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَينِيْ
وَأَجْمَلُ مِنْكَ لَمْ تَلِدِ النِّسَاءُ
أَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَينِيْ
أَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَينِيْ
أَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَينِيْ
أَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَينِيْ
أَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَينِيْ
أَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَينِيْ
جو رہ چلے اُن کی، بھٹکا نہیں دنیا میں
وہ دولتِ ایمان کھوتا نہیں دنیا میں
اِک نظرِ کرم کی تو ہر بات نرالی ہے
دنیا میں جو گونجی ہے، اَذانِ بِلالی ہے
أَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَينِيْ
وَأَجْمَلُ مِنْكَ لَمْ تَلِدِ النِّسَاءُ
أَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَينِيْ
أَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَينِيْ
سورج کو بلایا بس ایک اشارے سے
کیا چاند کو دو ٹکڑے انگلی کے اشارے سے
کنکر کو زباں بخشی ہاتھوں کی ہتھیلی پر
انگلی سے بہا پانی بہتا ہی گیا فَرفَر
أَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَينِيْ
اُمّت کے لیے روئے وہ راتوں کو
اکیلے میں بھولے نہیں وہ ہم کو کبھی
دنیا کے جھمیلے میں
اُس ذاتِ گرامی سے مَنسوب جو باتیں ہیں
اللہ کی قُدرت کو مَطلوب باتیں ہیں
أَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَينِيْ
وَأَجْمَلُ مِنْكَ لَمْ تَلِدِ النِّسَاءُ
خُلِقْتَ مُبَرَّأً مِنْ كُلِّ عَيْبٍ
كَأَنَّكَ قَدْ خُلِقْتَ كَمَا تَشَاءُ
أَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَينِيْ
نشید اسٹیشن کی حمایت کریں
ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔