Nasheed Stationنشید اسٹیشن
home مرکزی صفحہ
record_voice_over نشید خواں
backup اپلوڈ کریں
نشید اسٹیشن iOS اور Android پر بھی دستیاب ہے
App Store IconPlay Store Icon
رازداری کی پالیسی | استعمال کی شرائط
v2.4.2
search

لا مكاں الله لا زماں الله

جنید جمشد
play_arrow52 بار چلایا گیاaccess_time11 مہینے پہلے

اردو

خدا تجھے کسی طُوفاں سے آشنا کر دے

کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں

تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تُو

کتاب خواں ہے مگر صاحبِ کتاب نہیں

لا مکان اللہ لا زمان اللہ

لا مکان اللہ لا زمان اللہ

لا مکان اللہ لا زمان اللہ

لا مکان اللہ لا زمان اللہ

تُو نے بندوں کے دل میں محبت سے اپنے بنایا مقام

نور سے بھر دئیے تُو نے دل، تُو جو ہے لا مکان

لا مکان اللہ لا زمان اللہ

لا مکان اللہ لا زمان اللہ

ایسا رازق جو کیڑے کو پتھر میں بھی رزق دے

سات پردوں میں جو چھپے راز تو جان لے

ہر جگہ سب کا ہے تُو پاسباں

اللہ لا مکان اللہ لا زمان اللہ

اللہ لا مکان اللہ لا زمان اللہ

اللہ

ایک بے انت ساغر ہے، ناؤ بھی موسم بھی تُو

ٹالتا ہے ساری بلائیں بھی تُو، غم بھی تُو

میرے مولا ہو کرم کا سائبان

اللہ لا مکان اللہ لا زمان اللہ

اللہ

تُو نے بندوں کے دل میں محبت سے اپنا بنایا مقام

نور سے بھر دئیے تُو نے دل، تُو جو ہے لا مکان

لا مکان اللہ لا زمان اللہ

اللہ

لا مکان اللہ لا زمان اللہ

اللہ

نام اللہ کا ساری مخلوق کی سانس میں

خون بن کر رگوں میں رواں اور احساس میں

پاس شہ رگ سے ہے تُو

عرش پر آستاں لا مکان

اللہ لا زمان اللہ

اللہ

لا مکان

اللہ لا زمان اللہ

اللہ

favorite

نشید اسٹیشن کی حمایت کریں

ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • لا مكاں الله لا زماں الله
  • هادی الانام
  • جنید جمشد
  • نشید خواں
  • مرکزی صفحہ
یہ بھی دستیاب ہے
English • عربى • বাংলা • Türkçe