Nasheed Stationنشید اسٹیشن
home مرکزی صفحہ
record_voice_over نشید خواں
backup اپلوڈ کریں
نشید اسٹیشن iOS اور Android پر بھی دستیاب ہے
App Store IconPlay Store Icon
رازداری کی پالیسی | استعمال کی شرائط
v2.4.2
search

میرے نبی پیارے نبی

جنید جمشد
play_arrow208 بار چلایا گیاaccess_time10 مہینے پہلے

اردو

میرے نبی پیارے نبی سنت تیری دنیا و دین

تو ہی شفاعت کی اماں

اے رحمت اللعالمین

اے نبی پیارے نبی سنت تیری دنیا و دین

کوئی نہیں تجھ سا نہیں

اے رحمت اللعالمین

اے نبی پیارے نبی سنت تیری دنیا و دین

اے نبی اے نبی اے نبی

تیرے در پر آئے جو دامن کو بھر لے جائے وہ

اُن جالیوں کی شان کیا

ایک نظر ہم پر بھی ہو

اے نبی پیارے نبی سنت تیری دنیا و دین

اے نبی پیارے نبی سنت تیری دنیا و دین

تو ہی شفاعت کی اماں

اے رحمت اللعالمین

اے نبی پیارے نبی سنت تیری دنیا و دین

کوئی نہیں تجھ سا نہیں

اے رحمت اللعالمین

اے نبی پیارے نبی سنت تیری دنیا و دین

اے نبی اے نبی اے نبی

باد صبا ان کو بتا اس درد کی ہے کیا دوا

میں تو مریضِ عشق ہوں دے گی شفا ان کی عطا

اے نبی پیارے نبی سنت تیری دنیا و دین

میرے نبی پیارے نبی سنت تیری دنیا و دین

تو ہی شفاعت کی اماں

اے رحمت اللعالمین

اے نبی پیارے نبی سنت تیری دنیا و دین

کوئی نہیں تجھ سا نہیں

اے رحمت اللعالمین

اے نبی پیارے نبی سنت تیری دنیا و دین

اے نبی اے نبی اے نبی

دیکھ لے مجھ کو ذرا تیرے در پہ ہوں کھڑا

تیرے عشق میں رہوں رات دن میری ہے بس یہ دعا

اے نبی پیارے نبی میرے نبی پیارے نبی

سنت تیری دنیا و دین

اے نبی پیارے نبی تو ہی شفاعت کی اماں

اے رحمت اللعالمین

اے نبی پیارے نبی سنت تیری دنیا و دین

کوئی نہیں تجھ سا نہیں

اے رحمت اللعالمین

اے نبی پیارے نبی سنت تیری دنیا و دین

favorite

نشید اسٹیشن کی حمایت کریں

ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • میرے نبی پیارے نبی
  • نور الہدی
  • جنید جمشد
  • نشید خواں
  • مرکزی صفحہ
یہ بھی دستیاب ہے
English • عربى • বাংলা • Türkçe