Nasheed Stationنشید اسٹیشن
home مرکزی صفحہ
record_voice_over نشید خواں
backup اپلوڈ کریں
نشید اسٹیشن iOS اور Android پر بھی دستیاب ہے
App Store IconPlay Store Icon
رازداری کی پالیسی | استعمال کی شرائط
v2.4.2
search

میں شین لکھوں

قاری شاداب بدر
play_arrow461 بار چلایا گیاaccess_timeایک سال پہلے

اردو

اے نامِ فلسطین ساتھ تیرے آزاد لکھوں تو ہو جائے

پھر ہاتھوں سے اپنے اسرائیل برباد لکھوں تو ہو جائے

اے نامِ فلسطین ساتھ تیرے آزاد لکھوں تو ہو جائے

پھر ہاتھوں سے اپنے اسرائیل برباد لکھوں تو ہو جائے

چل آ اک ایسی نظم کہوں جو لفظ کہوں وہ ہو جائے

میں ش لکھوں شیطانوں سے آزاد فلسطین ہو جائے

اور خ لکھ دوں اسرائیل کا پھر خانہ خراب ہو جائے

پھر غ لکھوں نقشے سے ہی اسرائیل غائب ہو جائے

خون بہایا جو تم نے وہ خون تیری آنکھوں سے بہے

درد دیا ہے جو تم نے معصوم بھلا وہ کیسے سہے

خون بہایا جو تم نے وہ خون تیری آنکھوں سے بہے

درد دیا ہے جو تم نے معصوم بھلا وہ کیسے سہے

میں ل لکھوں لعنت ہو تجھ پہ پھر س لکھوں تُو سزا پائے

اور ق لکھوں تجھ پہ ہو قہر فرعون سی حالت ہو جائے

جب درد پڑھوں تحریروں میں تو دردِ فلسطین یاد آئے

جب ظلم پڑھوں تاریخوں میں تو مظلومِ فلسطین یاد آئے

جب درد پڑھوں تحریروں میں تو دردِ فلسطین یاد آئے

جب ظلم پڑھوں تاریخوں میں تو مظلومِ فلسطین یاد آئے

چل آج وہ قبلہ اول کا اک فرض ادا ہم بھی تو کریں

میں ہاتھوں سے اپنے تِ لکھوں بس تباہ وہ یہودی ہو جائے

پھر فے اور قاف لکھوں جو رب "فیکون" سے ختم وہ ہو جائے

اے نامِ فلسطین ساتھ تیرے آزاد لکھوں تو ہو جائے

پھر ہاتھوں سے اپنے اسرائیل برباد لکھوں تو ہو جائے

favorite

نشید اسٹیشن کی حمایت کریں

ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • میں شین لکھوں
  • قاری شاداب بدر
  • نشید خواں
  • مرکزی صفحہ
یہ بھی دستیاب ہے
English • عربى • বাংলা • Türkçe