Nasheed Stationنشید اسٹیشن
home مرکزی صفحہ
record_voice_over نشید خواں
backup اپلوڈ کریں
نشید اسٹیشن iOS اور Android پر بھی دستیاب ہے
App Store IconPlay Store Icon
رازداری کی پالیسی | استعمال کی شرائط
v2.4.2
search

نبی جی پیارے نبی جی — محمد بلال عزیز

کن تہنگ مدرسہ
play_arrow82 بار چلایا گیاaccess_time2 مہینے پہلے

اردو

نبی جی نبی جی پیارے نبی جی

نبی جی نبی جی پیارے نبی جی

صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلّمْ

صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلّمْ

ہاں یہ بات سچ ہے حقیقت یہی ہے

نبی آپکو میں نے دیکھا نہیں ہے

نہ دورِ محمدؐ میں پیدا ہوا میں

نبی آپکو میں نے دیکھا نہیں ہے

نہ ساتھ ساتھی سفر کا کبھی بن سکا میں

نہ آقا کی آواز تک سُن سکا میں

نہ غزوات میں مشرکوں سے لڑا میں

نہ ہجرت کی لذت ہوئی مجھکو حاصل

نہ ہو پایا انصار کی صف میں شامل

نبی جی پیارے نبی جی پیارے نبی جی

صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلّمْ

صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلّمْ

صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلّمْ

مجھے آپ کے گھر سے در سے محبت

مجھے آپ کے گھر سے در سے محبت

ہجر سے محبت

ہجر سے محبت

مجھے آپ کے ہر پہر سے محبت

ہر ایک راستے رہ گزر سے محبت

و ایمان سے کل کلام سے محبت

زباں سے دہن سے نظر سے محبت

نبوت کی جس نے گواہی دی

اس پتھر سے اس حجر سے محبت

یہ بے رنگ سی میری محبت کا تحفہ

کیا اس کی اجازت کہیں کوئی رسک

کیا اس کی اجازت کہیں کوئی رسک

صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلّمْ

صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلّمْ

نہ ابو بکرؓ سا میں رفیقِ سفر ہوں

نہ عثمانؓ و حیدرؓ ہوں نہ میں عمرؓ ہوں

نہ طلحہؓ نہ حمزہؓ سعیدؓ و سعدؓ ہوں

نہ انسؓ جیسا خادم نہ خالدؓ اسد ہوں

نہ ابو بکرؓ سا میں رفیقِ سفر ہوں

نہ طلحہؓ نہ حمزہؓ سعیدؓ و سعدؓ ہوں

نہ عثمانؓ و حیدرؓ ہوں نہ میں عمرؓ ہوں

نہ ابو بکرؓ سا میں رفیقِ سفر ہوں

نہ عثمانؓ و حیدرؓ ہوں نہ میں عمرؓ ہوں

نہ ابو بکرؓ سا میں رفیقِ سفر ہوں

نہ ابو بکرؓ سا میں رفیقِ سفر ہوں

نہ ابو بکرؓ سا میں رفیقِ سفر ہوں

favorite

نشید اسٹیشن کی حمایت کریں

ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • نبی جی پیارے نبی جی — محمد بلال عزیز
  • کن تہنگ مدرسہ
  • نشید خواں
  • مرکزی صفحہ
یہ بھی دستیاب ہے
English • عربى • বাংলা • Türkçe