Nasheed Stationنشید اسٹیشن
home مرکزی صفحہ
record_voice_over نشید خواں
backup اپلوڈ کریں
نشید اسٹیشن iOS اور Android پر بھی دستیاب ہے
App Store IconPlay Store Icon
رازداری کی پالیسی | استعمال کی شرائط
v2.4.2
search

وہ ہے میرا نبی ﷺ

عاقب فرید
play_arrow1801 بار چلایا گیاaccess_timeایک سال پہلے

اردو

مصطفیؐ مصطفیؐ

مصطفیؐ مصطفیؐ

مصطفیؐ مصطفیؐ

مصطفیؐ مصطفیؒ

مصطفیؐ مصطفیؐ

مصطفیؐ مصطفیؐ

مصطفیؐ مصطفیؐ

سید ال اولیؑ سید ال آخریؑ

وہ ہے میرا نبیؑ وہ ہے میرا نبیؑ

تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں

مصطفیؐ مصطفیؐ مصطفیؐ مصطفیؐ

شافع مذنبیؑ خاتم المرسلیؑ

وہ ہے میرا نبیؑ وہ ہے میرا نبیؑ

تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں

مصطفیؐ مصطفیؐ مصطفیؐ مصطفیؐ

سب سے پہلے مشیط کے انوار سے

سب سے پہلے مشیط کے انوار سے

نقش روح محمدؑ بنایا گیا

پھر اسی نقش سے مانگ کر روشنی

بزمے کو نومکہ کو سجایا گیا

مصطفیؐ مصطفیؐ مصطفیؐ مصطفیؐ

مصطفیؐ مصطفیؐ مصطفیؐ

رحمت دو جہاں، احمدؑ مصطفیؐ

وہ ہے میرا نبیؑ وہ ہے میرا نبیؑ

تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں

مصطفیؐ مصطفیؐ مصطفیؐ مصطفیؐ

سید الانبیاء، سرور سفیعؑ

وہ ہے میرا نبیؑ وہ ہے میرا نبیؑ

تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں

مصطفیؐ مصطفیؐ مصطفیؐ مصطفیؐ

وہ محمدؑ بھی، احمدؑ بھی، محمودؑ بھی

وہ محمدؑ بھی، احمدؑ بھی، محمودؑ بھی

حسنِ مطلق کا شاہد بھی، مشہود بھی

علم و حکمت میں وہ غیر محدود بھی

ظاہراً امیوں میں اٹھایا گیا

مصطفیؐ مصطفیؐ

favorite

نشید اسٹیشن کی حمایت کریں

ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • وہ ہے میرا نبی ﷺ
  • عاقب فرید
  • نشید خواں
  • مرکزی صفحہ
یہ بھی دستیاب ہے
English • عربى • বাংলা • Türkçe