Nasheed Stationنشید اسٹیشن
home مرکزی صفحہ
record_voice_over نشید خواں
backup اپلوڈ کریں
نشید اسٹیشن iOS اور Android پر بھی دستیاب ہے
App Store IconPlay Store Icon
رازداری کی پالیسی | استعمال کی شرائط
v2.4.2
search

یاد نبی سے روشن ہیں سینے

جنید جمشد
play_arrow11 بار چلایا گیاaccess_time3 مہینے پہلے

اردو

موسیقی

پڑھ پڑھ علم تے فاضل ہویا

تے کدی اپنے آپ نوں پڑھیا نہیں

پج پج وڑنا ایں مندر مَسیتیں

تے کدی مَن اپنے وِچ وڑیا نہیں

لڑنا ایں روز شیطان دے نال

تے کدی نَفس اپنے نال لڑیا نہیں

او بلّھا شاہ

آسماناں نوں توں پھڑنا نہیں

جیہڑا کول اے اوہنوں پھڑیا نہیں

عِلموں بَس کریں او یار

عِلموں بَس کریں

عِلموں بَس کریں او یار

عِلموں بَس کریں او یار

اِکّو اَلف تیرے درکار

اِکّو اَلف تیرے درکار

حَق

حَق

عِلموں بَس کریں او یار

عِلموں بَس کریں او یار

عِلموں بَس کریں او یار

نبی کی یاد سے روشن مِرے دِل کا نگینہ ہے

وہ میرے دل میں رہتے ہیں مِرا دِل ہی مدینہ ہے

کاغذ پہ جیسے مہتاب ہوں

کاغذ پہ جیسے مہتاب ہوں

کاغذ پہ جیسے مہتاب ہوں

نامِ محمدؐ لکھا کسی نے

وہ بلال و بوزرؓ سے سیکھو

جو بھی غلامی کے ہیں قرینے

دوری نہ ہو پھر ایسے ملاؤ

بَندوں کو قُرب سے پہلے بَشارتیں ہوں

کیسے نبیؐ کی بیاں ہو ع عظمت

کی بیاں ہو ع عظمت

کیسے نبیؐ کی بیاں ہو

رہتے تھے کیسے سرکار دیکھو

سِیرت کو سمجھو، کردار دیکھو

جالی سُنہری نظروں سے چومیں

ہوگا ہمیں کب دیدار، دیکھو

دل میں بَسا لو ان کی مُحبت

جب دل میں جھانکو، اَنوار دیکھو

پیغامِ نیکی تم اس کو دینا

جس نے بدی کو نہ پہچانا

(بیاں ہو عظمت)

دل میں بَسا لو ان کی مُحبت

جس نے بدی کو نہ پہچانا

جس نے بدی کو نہ پہچانا

دل میں بَسا لو ان کی مُحبت

بیاں ہو ع عظمت

کیسے نبیؐ کی بیاں ہو

رحمت سمندر جو بے کراں ہو

دونوں جہاں پر جو مہرباں ہو

اللہ پہ تو ہے وہ بھی ظاہر

میرا عَمَل جو سَب سے نِہاں ہو

سُورج ہیں وہ، میں ہوں اِک ذرہ

عظمتِ نبیؐ کی کیسے بیاں ہو

لکھوں ثَنا میں اَلفاظ ایسے

جِن پر ستاروں کا بھی

گُماں ہو

گُماں ہو

کیسے نبیؐ کی بیاں ہو ع عظمت

کیسے نبیؐ کی بیاں ہو

کیسے نبیؐ کی بیاں ہو ع عظمت

کیسے نبیؐ کی بیاں ہو

کیسے نبیؐ کی

بیاں ہو ع عظمت

کیسے نبیؐ کی بیاں ہو

favorite

نشید اسٹیشن کی حمایت کریں

ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • یاد نبی سے روشن ہیں سینے
  • هادی الانام
  • جنید جمشد
  • نشید خواں
  • مرکزی صفحہ
یہ بھی دستیاب ہے
English • عربى • বাংলা • Türkçe