اردو
سبحان اللہ، الحمد للہ، لا الہ الا اللہ اکبر
سبحان اللہ، الحمد للہ، لا الہ الا اللہ اکبر
یہ زمین و آسمان تیری قدرت کے نشان
تو ہی ابتدا تو ہی انتہا
ساری دنیا کے محور میں گونجتی ہے
تیری عظمت ذوالجلال والاکرام
سبحان اللہ، الحمد للہ
لا الہ الا اللہ اکبر
سبحان اللہ، الحمد للہ
لا الہ الا اللہ اکبر
یہ سارے بحر و بر کیا ہے ان کا سفر
یہ ساری عظمتیں حسرتیں ہیں
بے کراں
تُعِزُّ مَن تَشَاءُ
وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
جو چاہا کر دیا
کُن کہا اور ہو گیا
سبحان اللہ، الحمد للہ
لا الہ الا اللہ اکبر
سبحان اللہ، الحمد للہ
لا الہ الا اللہ اکبر
محتاج ہیں تیرے در کے سب شاہ و گدا
عرش و زمیں پر ہر طرف تیری ثنا
دھڑکنوں کی سنتا ہے تو ہی صدا
شاہرگ سے تو قریب ہے میرے خدا
سبحان اللہ، الحمد للہ، لا الہ الا اللہ اکبر
لا الہ الا اللہ اکبر
اے اللہ رحمان و رحیم
اے اللہ تو ہی کریم
محتاج ہیں تیرے در کے سب شاہ و گدا
خدایا کر نظر
ہم ہیں تیرے در کے
بے خبر
شاہرگ سے تو قریب ہے میرے خدا
سبحان اللہ، الحمد للہ
لا الہ الا اللہ اکبر
سبحان اللہ، الحمد للہ
لا الہ الا اللہ اکبر
سبحان اللہ، الحمد للہ، لا الہ الا اللہ اکبر
لا الہ الا اللہ اکبر
سبحان اللہ
موسیقی
نشید اسٹیشن کی حمایت کریں
ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔