Nasheed Stationنشید اسٹیشن
home مرکزی صفحہ
record_voice_over نشید خواں
backup اپلوڈ کریں
نشید اسٹیشن iOS اور Android پر بھی دستیاب ہے
App Store IconPlay Store Icon
رازداری کی پالیسی | استعمال کی شرائط
v2.4.2
search

یہ صبح مدینہ

جنید جمشد
play_arrow76 بار چلایا گیاaccess_time10 مہینے پہلے

اردو

یہ صبحِ مدینہ، یہ شامِ مدینہ

مبارک تجھے یہ قیامِ مدینہ

مدینہ، مدینہ، مدینہ، مدینہ

نبی کا شہر ہے یہ شہرِ مدینہ

یہ صبحِ مدینہ، یہ شامِ مدینہ

مبارک تجھے یہ قیامِ مدینہ

مدینہ، مدینہ، مدینہ، مدینہ

نبی کا شہر ہے یہ شہرِ مدینہ

مبارک تجھے ہو اے عرضِ مدینہ

نبی کا شہر ہے یہ شہرِ مدینہ

تیرے پاس جب سیّدِ دوجہاں ہے

نہ کیوں رشکِ افلاک ہو پھر مدینہ

مدینہ، مدینہ، مدینہ، مدینہ

یہ صبحِ مدینہ، یہ شامِ مدینہ

مبارک تجھے یہ قیامِ مدینہ

مدینہ، مدینہ، مدینہ، مدینہ

نبی کا شہر ہے یہ شہرِ مدینہ

تیرے سبز گنبد پہ عالم فدا ہے

فلک جیسے چومے زمینِ مدینہ

تیرا ذرّہ ذرّہ نشانِ نبی ہے

فدا تجھ پہ میں خاکِ شہرِ مدینہ

یہ صبحِ مدینہ، یہ شامِ مدینہ

مبارک تجھے یہ قیامِ مدینہ

مدینہ، مدینہ، مدینہ، مدینہ

نبی کا شہر ہے یہ شہرِ مدینہ

اُحد کے یہ دامن میں خونِ شہیداں

سبق دے رہا ہے وفائے مدینہ

نشانی ہے اسلام کی عظمتوں کی

صحابہ کے قدموں سے خاکِ مدینہ

وفاداریوں پر صحابہ کی اخترؔ

ہے تاریخ روشن یہ شہرِ مدینہ

یہ صبحِ مدینہ، یہ شامِ مدینہ

مبارک تجھے ہو اے عرضِ مدینہ

مدینہ، مدینہ، مدینہ، مدینہ

نبی کا شہر ہے یہ شہرِ مدینہ

favorite

نشید اسٹیشن کی حمایت کریں

ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • یہ صبح مدینہ
  • جلوۂ جاناں
  • جنید جمشد
  • نشید خواں
  • مرکزی صفحہ
یہ بھی دستیاب ہے
English • عربى • বাংলা • Türkçe